[ { "title": "منسلک بیان", "body": "یسوع ابھی بھی کفرنحوم میں ہے، مگر وہ شمعون کے گھر میں ہے۔ وہاں شمعون کی ساس اور بہت سے لوگوں کو شفا دیتا ہے" }, { "title": "پھر یسوع......نکل کر", "body": "یہ ایک نیا واقعہ متعارف کرایا ہے." }, { "title": "شمعون کی ساس", "body": "\"شمعون کی بیوی کی ماں\"" }, { "title": "سخت بخار تھا", "body": "یہ مطلب ہے \"بہت بیمار تھی\"" }, { "title": "سخت بخار تھا", "body": "\"اس کی جلد بہت گرم تھی\"" }, { "title": "س سے اُس کے لئے درخواست کی", "body": "AT: \"یسوع سے بخار سے شفا دینے کا پوچھا\" یا \"یسوع سے اس کے بخار کا علاج کرنے کے لئے کہا\"" }, { "title": "پس وہ کھڑا ہوا", "body": "\"پس\" لفظ یہ واضح کرتا ہے کہ اس نے ایسا کیا کیونکہ لوگوں نے شمعون کی ساس کی طرف سے اس سے درخواست کی تھی." }, { "title": "کھڑا ہوا", "body": "\"اس کے پاس گیا\"" }, { "title": "بخار کو جھڑ کا", "body": "AT: \"حکم دیا کہ اس کی جلد کو ٹھنڈی ہونی چاہئے\" یا \"بیماری کو اسے چھوڑنے کا حکم دیا\"" }, { "title": "اُن کی خدمت کرنے لگی", "body": "یہاں اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے یسوع اور گھر میں دوسرے لوگوں کے لیے کھانے کی تیاری شروع کردی." } ]