[ { "title": "عبادت خانے میں لوگوں نے جب یہ باتیں سُنی تو وہ سب غصے سے بھر گئے", "body": "ناصرت کے لوگ اس پر بہت غصے میں تھے کہ یسوع نے صحیفیت کا حوالہ دیا جہاں خدا نے یہودیوں کے بجائے غیرقوموں کی مدد کی تھی." }, { "title": "وہ اُسے جبراً پکڑ کر شہر سے باہر", "body": "\"اسے شہر چھوڑنے کے لئے مجبور کیا\" یا \"اسے شہر سے باہر نکال دیا\"" }, { "title": "پہاڑی کی چوٹی", "body": "\"پہاڑ کے کنارے\"" }, { "title": "لیکن وہ اُن کے درمیان میں سے چلا گیا", "body": "\"ان لوگوں کے درمیان جو انہیں مارنے کی کوشش کر رہے تھے.\"" }, { "title": "چلا گیا", "body": "\"چلا گیا\" یا \"وہ اپنے راستے پر چلا گیا\" یسوع چلا گیا جہاں اس نے جانے کا سوچا تھا، بجائے جہاں لوگ اسے جانے کے لئے مجبور کررہے تھے." } ]