From d6058ef3d0cdb8b9d9804e381153bb9a0f037e99 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 20:46:27 +0000 Subject: [PATCH] Add '20/intro.md' --- 20/intro.md | 24 ++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 24 insertions(+) create mode 100644 20/intro.md diff --git a/20/intro.md b/20/intro.md new file mode 100644 index 0000000..4371ac8 --- /dev/null +++ b/20/intro.md @@ -0,0 +1,24 @@ +# لُوقا ۲۰: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتےہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) نے ٢٠: ١٧ ،۴٢-۴٣ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے ، جو کہ پرانے عہد نامہ کے الفاظ ہیں ۔ + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### لوگوں کو پھنسانے کےلئے سوالات کا استعمال + +جب یِسُوع نے فریسیوں سے پوچھا کہ کس نے یُوحنّا کو بپتسمہ دینے کا اختیار دیا ( لُوقا٢٠: ۴) ، تو وہ جواب نہ دے سکےکیونکہ ان کے دیے گئے کسی بھی جواب سے کسی کو ایک وجہ مل سکتی تھی یہ کہنے کی کہ وہ غلط تھے( لُوقا٢٠: ۵-٦)۔ جب انہوں نے اس سے پوچھا کہ کیا لوگوں کو قیصر کو خراج دینا چاہیےتو ان کا خیال تھا کہ کہ وہ یہ کہنے کے قابل ہوں گے کہ یِسُوع غلط تھا( لُوقا ٢٠: ٢٢) ، مگر یِسُوع نے انہیں ایک ایسا جواب دیا جس کی توقع انہوں نے نہ کی تھی۔ + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### ظاہری تضاد + + ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے۔ اس باب میں، یِسُوع ایک زبُور کو اقتباس کرتا ہے جس میں یہ مرقوم ہے کہ داؤد اپنے بیٹے کو " خُداوند " کہہ رہا ہے ، جس سے مراد " آقا " ہے ۔ تاہم یہُودیوں کے لیے ، اُن کے آباؤ اجداد ان کی اولادوں سے کئی بڑھ کر تھے اس حوالے میں ، یِسُوع اپنے سُننے والوں کی اُس سچائی کو سمجھنے میں راہنمائی کی کوشش کر رہا ہے کہ مسیحا خود الہیٰ ہوگا ، اور یہ کہ وہ خود مسیحا ہے ۔ ( لُوقا ٢٠ :۴١-۴۴) ۔ + +## Links: + +* __[Luke 20:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../19/intro.md) | [>>](../21/intro.md)__ +