From 60e8776e6d3e2b05aaec3928efb976330d9e00a5 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 20:36:21 +0000 Subject: [PATCH] Add '18/intro.md' --- 18/intro.md | 28 ++++++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 28 insertions(+) create mode 100644 18/intro.md diff --git a/18/intro.md b/18/intro.md new file mode 100644 index 0000000..b446f06 --- /dev/null +++ b/18/intro.md @@ -0,0 +1,28 @@ +# لوقا ۱۸: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +یِسُوع نے دو تمثیلیِں بیان کیں ( لُوقا ١٨: ١-٨ اور لُوقا ١٨: ٩-١۴) اور پھر یہ سکھایا کہ اُس کہ پیروکاروں کو حلیم ہونا چاہئے ( لُوقا ١٨: ١۵-١٧) ہر چیزجو اُن کی ہے اُسے غریب کی مدد کے لیے استعمال کرنا چاہئے ( لُوقا ١٨: ١٨-٣٠) اور اُس کے ( یِسُوع کے ) جلد مرجانے کے لیے تیار ہونا چاہئے ( لُوقا ١٨: ٣١-٣۴) ، تب وہ سب یروشیِلم کی طرف روانہ ہوگئے اور یِسُوع نے ایک اندھے آدمی کو شفا دی (لُوقا١٨ :٣۵-۴٣) ۔ + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### قاضی + +لوگ ہمیشہ قاضیوں سے وہی کرنے کی توقع کرتے تھے جس کو خُدا نے صحیح کہا تھا اور اُن کو یقین دہانی بھی کرنی چاہیے تھی کہ دوسرے لوگ بھی وہی کریں جو صحیح تھا ۔ مگر کچھ قاضی اس بات کی پرواہ نہیں کرتے تھے کہ وہ صحیح کر رہے ہیں اور نہ اس کی یقین دہانی کرتے تھے کہ دوسروں نے صحیح کیا یِسُوع نے اس قسم کے قاضی کو بے انصاف قاضی کہا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]]) + +#### فِریسی اور محصُول لینے والے + + فِریسی اپنے آپ کے بارے میں سوچتے تھے کہ وہ راستباز اور اچھے لوگوں کی بہترین مثال ہیں ، اور وہ یہ سوچتے تھے کہ محصُول لینے والے سب سے زیادہ ناراست اور گناہ گار لوگ تھے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]]) + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### "ابنِ آدم" + +اس باب میں، یِسُوع اپنے آپ کو ابنِ آدم کہتا ہے ( لُوقا١٨: ٨)۔ آپ کی زبان میں شاید لوگوں کو اس بات کی اجازت نہ ہو کہ وہ اپنے آپ کے بارے میں یوں بات کریں کہ گویا ،وہ کِسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] and [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person) + +## Links: + +* __[Luke 18:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../17/intro.md) | [>>](../19/intro.md)__ +