From 4a6a62de0743c97a86fa5fd965609c1deaf47991 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 19:50:42 +0000 Subject: [PATCH] Add '07/intro.md' --- 07/intro.md | 38 ++++++++++++++++++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 38 insertions(+) create mode 100644 07/intro.md diff --git a/07/intro.md b/07/intro.md new file mode 100644 index 0000000..21c4f05 --- /dev/null +++ b/07/intro.md @@ -0,0 +1,38 @@ +# لُوقا ٠٧: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +بعض ترجمے پُرانے عہد نامہ کے اقتباسات کو متن کے سامنے دائیں جانب صحفے پر ترتیب دیتے ہیں ۔ یو ایل بی ٧: ٢٧ میں پُرانے عہد نامہ کے اقتباس کو اسی طرح ترتیب دیتی ہے ۔ + +اس باب میں متعدد بار لُوقا بغیر نشاندہی کیے موضوع کو بدلتا ہے ۔ آپ کو ان غیر ہموار تبدیلیوں کو ہموار کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ۔ + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### صُوبہ دار + +وہ صُوبہ دار، جس نے یِسُوع سے یہ کہا کہ وہ اُس کے غلام کو شفا دے،وہ بہت غیر معمولی چیزیں کر رہا تھا ( لُوقا ٧: ٢)۔ ایک رومن فوجی کسی بھی چیز کے لئے کسی یہُودی کے پاس تقریبا کبھی بھی نہیں جاتا تھا، اور زیادہ تر امیر لوگ اپنے غلاموں سےمحبت یا اُنکی پرواہ نہیں کرتے تھے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/centurion]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]]) + +#### یوحنا کا بپتسمہ + +یُوحنّا نے لوگوں کو اس لئے بپتسمہ دیا کیونکہ وہ دکھانا چاہتا تھا کہ بپتسمہ لینے والے جانتے تھے کہ وہ گنہگار تھےاور جو اپنے گناہوں کی وجہ سے شرمندہ تھے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/repent]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]]) + +#### "گنہگار" + +لُوقا لوگوں کے ایک گروہ کو " گُنہگار " کہتا ہے ۔ یہُودی راہنما ان لوگوں کو مُوسیٰ کی شرِیعت سے مکمل طور پر ناواقف سمجھتے تھے ۔ اس لیے اُن کو " گُناہگار " کہتے تھے ۔ مگر حقیقت میں رہنما گُنہگار تھے ۔ اس کو استہزائیہ صورتحال کے طور پر لیا جاسکتا ہے ۔(See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-irony]]) + +#### "پاؤں" + +قدیم مشرق وسطی کے لوگوں کے پاؤں بہت گندےہوتے تھے، کیونکہ وہ چپل پہنتے تھے اور سڑکیں اور پگڈنڈیاں مٹی اور کیچڑ سے بھرےہوتے تھے۔ صرف غلام دوسرے لوگوں کے پاؤں دھوتے تھے۔ وہ عورت جس نے یِسُوع کے پاؤں دھوئے وہ اُسے عزت دے رہی تھی ۔ + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### "ابنِ آدم" + +اس باب میں ، یِسُوع اپنے آپ کو ابنِ آدم کہتا ہے (لُوقا٧: ٣۴)۔ آپ کی زبان میں شاید لوگوں کو اس بات کی اجازت نہ ہو کہ اپنے آپ کے بارے میں یوں بات کریں کہ گویا ، وہ کِسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person]]) + +## Links: + +* __[Luke 07:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../06/intro.md) | [>>](../08/intro.md)__ +