Add '17/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 20:31:45 +00:00
parent da2a954183
commit 0cfaf50aa3
1 changed files with 32 additions and 0 deletions

32
17/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,32 @@
# لُوقا ۱۷: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### پرانے عہد نامہ کی مثالیں
یِسُوع نے اپنے پیروکاروں کو تعلیم دینے کے لئے نُوح اور لُوط کی زندگی کو استعمال کیا۔ جب سیلاب آیا نُوح اُس کے لیے تیار تھا، اور اُنہیں بھی یسوع کے واپس آنے کے لئے تیار ہونے کی ضُرورت ہے، کیونکہ جب وہ آئے گااُنہیں خبردار نہیں کرے گا۔ لُوط کی بیوی نے اُس شریر شہر سے شدید محبت کی جس میں وہ رہتی تھی،پس خُدا نے اُسے بھی سزا دی جب اُس نے شہر کو تباہ کیا، اور اُن لوگوں کو چاہیے کہ وہ یسوع کوکسی بھی چیز سے زیادہ محبت کریں۔
آپ کےکیےگئے ترجمہ کو پڑھنے والوں کوشاید مدد کی ضرورت ہو تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ یہاں یِسُوع کیا تعلیم دے رہا تھا۔
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### خطیبانہ سوالات
یِسُوع نے اپنے شاگردوں سے تین سوالات پُوچھے ( لُوقا ١٧: ٧ -٩) اُنہیں یہ سکھا نے کے لیے کہ حتیٰ وہ لوگ جو یِسُوع کی خدمت اچھے سے کرتے ہیں وہ صرف یِسُوع کی فضل سے راستباز ہیں۔ (یہ رکھیئے: [[rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/grace]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]])
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### "ابنِ آدم"
اس باب میں، یِسُوع اپنے آپ کو ابنِ آدم کہتا ہے ( لُوقا١٧: ٢٢)۔ آپ کی زبان میں شاید لوگوں کو اس بات کی اجازت نہ ہو کہ وہ اپنے آپ کے بارے میں یوں بات کریں کہ گویا ،وہ کِسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person]])
#### ظاہری تضاد
ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے اس باب میں ایک ظاہری تضاد پیش آیا ہے :"جو اپنی جان بچائے گا وہ اسے کھوئے گا لیکن جو اپنی جان کھوئے گا وہ اُسے بچائے گا" ( لُوقا ۱۷ :۳۳ )
## Links:
* __[Luke 17:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../16/intro.md) | [>>](../18/intro.md)__