"body": "اگر کوئی ڈاکٹر صحت مند نہیں ہوتا تو اس کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ وہ واقعی ڈاکٹر ہے. جب لوگ یہ بولتے ہیں یسوع سے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ یقین نہیں کرتے کہ وہ ایک نبی ہے کیونکہ وہ ایک نبی کی طرح نظر نہیں آتا."
"body": "ناصرت کے لوگوں کو یقین نہیں تھا کہ یسوع یوسف کا بیٹا تھا اور وہ نبی ہو سکتا ہے کیونکہ اپنی کم حیثیت کی وجہ سے. وہ یقین نہیں کریں گے جب تک کہ وہ اسے ذاتی طور پر معجزے کرتے ہوے نہ دیکھیں."
"body": "لوگوں کو ملامت کرنے کے لئے یسوع نے یہ عام بیان کیا ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کفرنحوم میں اس کے معجزات پر یقین کرنے سے انکار کر رہے ہیں. انہوں نے سوچا کہ وہ پہلے ہی ان کے بارے میں جانتے تھے."