ur_luk_tn/04/09.txt

30 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "بلند ترین جگہ",
"body": "یہ ہیکل کی چھت کا کنارہ تھا. اگر کوئی وہاں سے گر جائے تو، وہ زخمی یا مر جائے گا."
},
{
"title": "اگر تُو خدا کا بیٹا",
"body": "شیطان یسوع کو للکار رہا تھا یہ ثابت کرنے کے لئے کہ وہ خدا کا بیٹا تھا."
},
{
"title": "خدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم عنوان ہے."
},
{
"title": "اپنے آپ کو نیچے گِرا دے",
"body": "\"زمین پر نیچے گِرا دے\""
},
{
"title": "کیونکہ لکھا گیا ہے",
"body": "AT: \"تجھے تکلیف نہیں ہوگی، کیونکہ یہ لکھا گیا ہے\""
},
{
"title": "لکھا گیا ہے",
"body": "AT: \"مصنف نے لکھا ہے\""
},
{
"title": "حکم دے گا",
"body": "\"وہ\" خدا کی طرف اشارہ کرتا ہے. شیطان نے زبوروں سے حوالہ دیا کہ وہ یسوع کو عمارت سے چھلانگ لگانے کی کوشش کرے گا."
}
]