ur_luk_tn/06/20.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "مبارک ہو تم",
"body": "یہ جملہ تین دفعہ دهرایا گیا ہے. ہر بار، یہ اشارہ کرتا ہے کہ خدا بعض لوگوں کو عنایت دیتا ہے یا ان کی صورت حال مثبت یا اچھی ہے."
},
{
"title": "مبارک ہو تم جو غریب ہو",
"body": "\"تم جو غریب ہیں خدا کی عنایت حاصل کرتے ہیں\" یا \"تم جو غریب ہو فائدہ مند ہو گے\""
},
{
"title": "کیونکہ خدا کی بادشاہی تمہاری ہے",
"body": "ایسی زبانیں جن میں بادشاہی کے لئے لفظ نہیں ہیں وہ کہتے ہیں کہ \"خدا تمہارا بادشاہ ہے\" یا \"کیونکہ خدا تمہارا حکمران ہے\"."
},
{
"title": "خدا کی بادشاہی تمہاری ہے",
"body": "\"خدا کی بادشاہی تمہاری ہے.\" اس کا مطلب یہ ہے کہ 1) \"تم خدا کی بادشاہی سے تعلق رکھتے ہو\" یا 2) \"تم کو خدا کی بادشاہی میں اختیار ملے گا.\""
},
{
"title": "تم ہنسو گے",
"body": "\"تم خوشی سے ہنسو گے\" یا \"تم خوشگوار ہو گے\""
}
]