ur_luk_tn/02/25.txt

30 lines
1.5 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب یوسف اور مریم ہیکل میں ہیں، وہ دو لوگوں سے ملتے ہیں: شمعون ، جو خدا کی تعریف کرتے ہیں اور بچے کے بارے میں ایک پیشن گوئی کرتے ہیں اور نبَیہ حنَاہ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" لفظ ہمیں انتباہ کرتا ہے کہانی میں ایک نیا شخص."
},
{
"title": "راست باز تھا اور اُس نے اپنے آپ کو خدا کے لئے وقف کر رکھا تھا",
"body": "AT: \"وہ کیا جس سے خدا خوش تھا اور خدا کے قوانین کا اطاعت کیا\""
},
{
"title": "اسرائیل کے تسلی دینے والے کا منتظر تھا",
"body": "AT: \"وہ جو اسرائیل کو سکون دے گا\""
},
{
"title": "پاک روح ........ اُس پر ظاہر ہوا ",
"body": "\"روح القدس اس کے ساتھ تھا.\" خدا ان کے ساتھ خاص طریقے سے تھا اور اس نے اس کو زندگی میں حکمت اور ہدایت دی."
},
{
"title": "پاک روح کے وسیلے سے اُس پر ظاہر ہوا ",
"body": "AT: \"روح القدس نے اسے دکھایا تھا\" یا \"روح القدس نے اسے بتایا تھا\""
},
{
"title": "جب تک وہ خداوند کے مسیح کو نہ دیکھ لے، نہیں مرے گا",
"body": "\"وہ مرنے سے پہلے خداوند کا مسیح کو دیکھے گا\""
}
]