ur_luk_tn/12/33.txt

42 lines
1.5 KiB
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "غریبوں کودے دو",
"body": "AT: \"جو پیسہ آپ فروخت سے حاصل کرتے ہیں انہیں غریب افراد کو دے دو\""
},
{
"title": "اپنے ایسے بٹوے بناؤ جو کبھی نہ پھٹیں ،اور آسمان پر ایسا خزانہ جو کبھی خالی نہ ہو",
"body": "آسمانوں میں بٹوے اور خزانہ ایک ہی چیز ہیں. یہ دونوں آسمان میں خدا کی برکت کی نمائندگی کرتی ہیں."
},
{
"title": "اپنے ایسے",
"body": "AT: \"اس طرح تم خود کے لئے بناؤ گے"
},
{
"title": "بٹوے بناؤ جو کبھی نہ پھٹیں ",
"body": "\"پیسوں کے بٹوے \" جن میں سوراخ نہیں ہو گا \""
},
{
"title": "جو کبھی خالی نہ ہو",
"body": "\"جو کبھی خالی نہیں ہوتا\" یا \"کم نہیں ہوتا\""
},
{
"title": "چور نزدیک نہیں آتا",
"body": "\"چور نزدیک نہیں آتا\""
},
{
"title": "نہ کیڑا برباد کرتا ہے",
"body": "\"نہ کیڑا برباد کرتا ہے\""
},
{
"title": "کیڑا ",
"body": "کیڑا جو کپڑے کو کھاتا ہے"
},
{
"title": "کیونکہ جہاں تیرا مال ہے وہاں تیرا دل بھی ہو گا",
"body": "\"تمہارا دل اس پر توجہ کرے گا جہاں تمہارا خزانہ کو ذخیرہ کرے گا\""
},
{
"title": "تیرا دل",
"body": "یہاں \"دل\" ایک شخص کے خیالات سے مراد ہے."
}
]