"body": "\"ہمارے بارے میں کیا حکم ہے؟ ہمیں کیا کرنا ہو گا؟‘\" یوحنَا \"ہمارے\" اور \"ہم\" الفاظ میں شامل نہیں ہے. سپاہیوں نے یہ سمجھا ہے کہ یوحنَا نے بھیڑ اور محصل لنے والوں کو بتایا تھا کہ وہ کیا کریں اور جاننا چاہتے ہیں کہ وہ فوجیوں کو کیا کرنا ہے."