ur_luk_tn/09/54.txt

14 lines
769 B
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "دیکھا",
"body": "\"دیکھا کہ سامریوں نے یسوع کو قبول نہیں کیا\""
},
{
"title": "حکم کریں اور آسمان سے آگ نازل ہو او ر ان کو ہلاک کر دے",
"body": "یعقوب اور یوحنا نے اس فیصلے کی تجویز کی ہے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ایلیاہ جیسے نبیوں نے ایسے لوگوں کو فیصلہ کیا تھا جو خدا کو مسترد کرتے تھے."
},
{
"title": "مگر اس نے مڑکر انہیں جھڑکا",
"body": "\"یسوع نے یعقوب اوریوحنا کو مڑکر دیا یسوع مسیح نے سامریوں کی مذمت نہیں کی، جیسا کہ شاگردوں کی توقع تھی."
}
]