ur_luk_tn/16/05.txt

30 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

[
{
"title": "تب مختار نے ہر ایک قرض دار کو بلایا",
"body": "\"جو لوگ اس کے مالک کے قرض میں تھے\" یا \"وہ لوگ جنہوں نے سامان ادا کرنا تھا اس کے مالک کو.\" اس قصہ میں قرضداروں نے زیتون کا تیل اور گندم قرض میں لیا تھا."
},
{
"title": "اُس نے پہلے سے پوچھا......اُس نے کہا",
"body": "\"قرضدار نے کہا ... اور منتظم کار نے قرضدار سے کہا\""
},
{
"title": "ایک سو من تیل",
"body": "یہ تقریبا 3000 لیٹر زیتون کا تیل تھا."
},
{
"title": "سو ....پچاس ....اَسی ",
"body": "100...50...80"
},
{
"title": "مختار نے دوسرے سے کہا.....اُس نے کہا....اُس نے اُس سے کہا",
"body": "\"منتظم کار نے دوسرے قرضدار سے کہا ... قرضدار نے کہا ... منتظم کار نے قرضدار سے کہا\""
},
{
"title": "ایک سو من گندم",
"body": "AT: \"بیس ہزار لیٹر گندم\" یا \"گندم کی ایک ہزار ٹوکری\""
},
{
"title": "اَسی لکھ لے",
"body": "AT: \"سولہ ہزار لیٹر لکھیں\" یا \"آٹھ سو ٹوکری لکھیں\""
}
]