Update 'lam/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-10 15:53:29 +00:00
parent 831ef653a9
commit f6e31fd8e0
1 changed files with 62 additions and 34 deletions

View File

@ -1,56 +1,84 @@
# Introduction to Lamentations
# نٙوحہ کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Lamentations
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. First lament: Yahweh and his people have abandoned Jerusalem (1:122)
1. Second lament: Yahweh was angry with Jerusalem and caused it to be destroyed (2:122)
1. Third lament (3:1-66)
- The people grieve (3:120)
- Yahweh comforts those who turn back to him (3:2139)
- Judah is learning to return to Yahweh (3:4054)
- Judah cries out to be avenged of its enemies (3:5566)
1. Fourth lament: The terrors of the siege of Jerusalem (4:1-4:22)
- The people's sin caused Jerusalem to be punished (4:120)
- Their being punished satisfied Yahweh's wrath for their sin (4:2122a)
- Edom will be punished also (4:22b)
1. Fifth lament: The broken nation cries out to Yahweh (5:122)
### What is the Book of Lamentations about?
### نٙوحہ کی کِتاب کی فہرست
The Babylonians captured the city of Jerusalem in 586 B.C. In the Book of Lamentations, the writer grieves over Jerusalem being destroyed.
The Book of Lamentations is organized into five poems. The writer describes how God allowed Jerusalem to be destroyed because the people sinned against him. However, the writer also states that God is always loving and faithful to his people. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]])
1. پہلا نٙوحہ : یہوواہ اور اُس کے لوگوں نے یروشلیم کو ترک کردیا (١: ١-٢٢)
### Who wrote the Book of Lamentations?
1. دوسرا نٙوحہ : یہوواہ یروشِلیم سے ناراض تھا اور یہی اُس کو تباہ ہونے دیا (٢: ١-٢٢)
The text of Lamentations does not give the name of the author. The traditional view is that Jeremiah wrote it. The writer seems to have personally seen Jerusalem destroyed. The serious and grieving words in the Book of Jeremiah are similar to those in the Book of Lamentations.
1. تیسرا نٙوحہ (٣: ١-٦٦)
### How should the title of this book be translated?
- لوگ غمگین ہیں (٣: ١-٢٠)
Translators may use the traditional title of "Lamentations." Or they may call the book "Poems of Sadness." If translators want to take the view that the prophet Jeremiah wrote this book, they might decide on a title such as "The Sad Sayings of Jeremiah." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
- جو یہوواہ کی طرف لوٹ آتے ہیں وہ اُن کو تسلی دیتا ہے ( ٣: ٢١-٣٩)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
- یہُوداہ یہوواہ کی طرف لوٹنا سیکھ رہا ہے ( ٣: ۴٠-۵۴)
### Did God abandon Israel?
- یہُوداہ اپنے دُشمنوں سے بدلہ لینے کی فریاد کرتا ہے (٣: ۵۵-٦٦)
The author of Lamentations often speaks of God abandoning Israel. But this did not mean that God had completely given up on Israel.
He rejected Israel for a period of time as the special place where he would be present. However, God remained faithful to what he promised Israel in his covenant.
1. چوتھا نٙوحہ: یروشلیم کے محاصرے کی دہشت (۴: ١-۴: ٢٢)
While it was common in the ancient Near East to think that a god might leave its city, it usually did so because it was too weak to defend the city. In Lamentations, Yahweh abandons Jerusalem because the people sinned against him, not because he was too weak to defend the city. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
- لوگوں کے گُناہ یروشِلیم کی سزا کا باعث بنے( ۴: ١-٢٠)
### What is a funeral song?
- اُن کے گُناہ کےلیے اُن کو سزا دیا جانا یہوواہ کے غضب کو مطمئن کرتا ہے (۴: ٢١-٢٢ ا)
People groups commonly sing songs after someone dies or during a funeral. Depending on the culture, these songs can sound either happy or sad. The Book of Lamentations is like a sad song, called a "lament," sung at a funeral. Some scholars think the rhythm of the laments in Hebrew makes them sound slow like a funeral procession.
- ادُوم کو بھی سزا دی جائے گی (۴: ٢٢ب)
## Part 3: Important Translation Issues
1. پانچواں نٙوحہ :شکست خوردہ قوم یہوواہ کے آگے فریاد کرتی ہے (۵: ١-٢٢)
### What style of writing is Lamentations?
Lamentations is a collection of five poems. The Jewish exiles living in captivity in Babylon may have sung or chanted these laments. The Jews who remained in Jerusalem after the Babylonians conquered it may also have sung them. In Chapters 1, 2, and 4, each line of the poem begins with a different Hebrew letter, in the order of the Hebrew alphabet. The third chapter repeats three lines starting with the same letter of the Hebrew alphabet. The next three lines begin with next letter in the Hebrew alphabet.
### نٙوحہ کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
### Who are the woman and the man in Lamentations?
The author uses the image of an abandoned woman and a persecuted man to represent Judah and Jerusalem. He uses this type of personification to help readers understand the pain and sorrow. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-personification]])
بابل کے لوگوں نے ۵٨٦ قبلِ مسیح میں یروشِلیم پر قبضہ کیا.نٙوحہ کی کِتاب میں مُصنف یروشیلیم کے برباد ہونے پر غم کرتا ہے ۔
نٙوحہ کی کِتاب پانچ نظموں میں ترتیب دی گئی ہے ۔ مُصنف بیان کرتا ہے کہ کیسے خُدا یروشلیم کو تباہ ہونے دیتا ہے کیونکہ لوگوں نے اُس کے خلاف گُناہ کیا تھا ، تاہم ، مُصنف یہ بھی بیان کرتا ہے کہ خُدا ہمیشہ اپنے لوگوں کے ساتھ پیار کرنے والا اور وفادار ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]])
### نٙوحہ کی کِتاب کس نے لکھی؟
نٙوحہ کی کِتاب کا متن مُصنف کا نام نہیں بتاتا۔ روایتی نظریہ یہ ہے کہ اِسے یرمِیاہ نے لکھا تھا۔ یوں لگتا ہے کہ مُصنف نے ذاتی طور پر یروشِلیم کی تباہی دیکھی ہے ۔ سنجیدہ اور غمگین الفاظ جو یرمِیاہ کی کِتاب میں ہیں وہی نٙوحہ کی کِتاب میں استعمال ہوئے ہیں
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
مُترجمین روایتی عنوان " نٙوحہ" استعمال کرسکتے ہیں ۔ یا وہ اس کِتاب کو " اُداسی کی نظمیں" کہہ سکتے ہیں ۔ اگر مُترجمین اس نظریے کو اپناتے ہیں کہ یرمِیاہ نبی نے اس کِتاب کو لکھا تھا تو وہ " یرمِیاہ کی دُکھی باتیں" کے عنوان کو بھی منتخب کر سکتے ہیں ۔" (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### کیا خُدا نے اِسرئیل کو ترک کر دیا؟
نٙوحہ کا مُصنف اکثر خُدا کے اِسرائیل کو ترک کر دینے کے بارے میں بات کرتا ہے. مگر ایسا نہیں تھا کہ خُدا نے اِسرئیل کو مکمل طور پر چھوڑ دیا تھا ۔ خُدا نے اِسرئیل کو ایک خاص مدت کے لیے ترک کیا تھا اُس خاص مقام کے لیے جہاں وہ موجود ہو ، تاہم خُدا وفادار رہا جس کا وعدہ اُس نے اِسرائیل کے ساتھ اپنے عہد میں کیا تھا۔
اگرچہ قدیم میں مشرق کے قریب یہ خیال عام تھا کہ ایک دیوتا اپنے شہر کو چھوڑ سکتا ہے ،اس نے اکثر ایسا اِس لیے کیا کیونکہ وہ شہر کے دفاع کے لئے بہت کمزور تھا ۔ نٙوحہ کی کِتاب میں ، یہوواہ نے یروشِلیم کو ترک کیا اس لیے نہیں کہ وہ شہر کے دفاع کے لیے بہت کمزور تھا بلکہ اس لئے کہ لوگوں نے اُس کے خلاف گُناہ کیا تھا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
### جنازے کے گیت کیا ہے؟
لوگوں کے گروہ عام طور پر کسی کے مر جانے کے بعد یا جنازے پر گیت گاتے ہیں ۔ ثقافت پر مُنحصر ہے ، یہ گیت خوشی کے یا اُداسی کے ہوسکتے ہیں ۔ نٙوحہ کی کِتاب ایک اُداس گیت کی طرح ہے جس کو " نٙوحہ " بولا گیا ہے ، جو کہ کسی جنازے پر گایا جاتا ہے ۔ کُچھ دانشوروں کا خیال ہے کہ عبرانی زبان میں نٙوحہ خوانی کی تال انہیں جنازے کے جلوس کی مانند آہستہ کر دیتی ہے ۔
## حصہ سوئم: ترجمے میں اہم مسائل
### نٙوحہ کی کِتاب کا اندازِ خطاطی کیا ہے؟
نٙوحہ کی کِتاب پانچ نظموں کا ایک مجموعہ ہے ۔ جلاوطن یہُودیوں نے بابل میں اسِیری کی حالت میں رہتے ہوئے ان کو گایا یا ان کا ورد کیا ہوگا ۔ وہ یہُودی جو بابل کی فتح کے بعد یروشلیم میں ہی رہ گئے ہو سکتا ہے اُنہوں نے بھی انھیں گایا ہو ۔ ابواب ١، ٢ اور ۴ میں ، نظم کی ہر سطر عبرانی کے مختلف حروف تہجی کی ترتیب سے شروع ہوتی ہے ۔ تیسرا باب عبرانی حروف تہجی کے ایک ہی حرف سے شروع ہونے والی تین سطروں کو دہراتا ہے ، اگلی تین سطریں عبرانی حروف تہجی کے اگلے حرف کے ساتھ شروع ہوتی ہیں ۔
### نٙوحہ کی کِتاب میں مرد اور عورت کون ہیں؟
مُصنف یہُوداہ اور یروشِلیم کو پیش کرنے کے لیے ایک ترک کردہ عورت اور ایک ستم زدہ مرد کی تصویر کشی کرتا ہے ۔ وہ اس قسم کی تجسم کاری کا استمعال کرتا ہے تاکہ پڑھنے والوں کو درد اور الم کو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-personification]])