Update 'lam/03/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-10 16:04:22 +00:00
parent c41555cfa8
commit b8c645b8ac
1 changed files with 14 additions and 7 deletions

View File

@ -1,16 +1,23 @@
# Lamentations 03 General Notes
# نٙوحہ ٠٣ عمومی نوٹس
### Special concepts in this chapter
#### Troubles
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
Here the author speaks of the suffering experienced by the people of Jerusalem during the Babylonian siege and after the city's fall. He speaks of these sufferings as if they had been directed against him personally, as if God had personally attacked him. However, we should understand the writer's feelings as having been shared by everyone in the city.
In verse 19, the writer begins to think about the lessons that he and his fellow citizens should learn about God and his anger and his mercy. He also thinks about what it means to repent and to trust in God.
#### مُشکلات
In verse 43, the writer speaks again about the suffering that God has caused to Jerusalem, but here the writer speaks of "we" and "us," not "I" and "me." But in verse 48, he begins to speak about how he himself will continually mourn over what has happened.
In verse 52, the writer begins to think about his personal enemies in Jerusalem, those who persecuted him for bringing Yahweh's messages to the city. He asks for God to show his enemies that he was doing right, and to take revenge on them for their crimes against him.
یہاں مُصنف یروشِلیم کے لوگوں کی مُشکلات کے بارے میں بتاتا ہے جو اُنہوں نے بابل کے محاصرے اور شہر کے زوال پذیر ہونے کے دوران دیکھیں ۔ وہ ان مُشکلات کو یوں بیان کرتا ہے جیسے وہ براہ راست اس کے ساتھ پیش آئیں ، جیسے خُدا نے خود اُس پر حملہ کیا ہو ۔ تا ہم ، ہمیں مُصنف کے جذبات ایسے سمجھنا چاہیے جیسے کہ شہر میں ہر کسی کے جذبات ایسے ہی ہوں گے ۔
آ یت ١٩ میں ، مُصنف اُن اسباق کے بارے میں سوچنا شروع کرتا ہے ، جو اُس کو اور اُس کے ساتھیوں کو خُدا اور اس کے غضب اور اُس کے رحم سے سیکھنے چاہییں ۔ وہ یہ بھی سوچتا ہے کہ توبہ کرنے اور خُدا پر توکل کرنے کا کیا مطلب ہے 
آیت ۴٣ میں ، مُصنف دوبارہ اُن مُشکلات کی بات کرتا ہے جو خُدا نے یروشِلیم پر نازل کیں ۔مگر یہاں مُصنف لفظ " میں" اور " مُجھے" کی بجائے " ہم" اور "ہمیں" ااستمعال کرتا ہے ۔ مگر آیت ۴٨ میں ، مُصنف یہ بولنا شروع کرتا ہے کہ کس طرح وہ خود اُس سب پر جو ہوچکا ہے مسلسل ماتم کرتا رہے گا
آیت ۵٢ میں ، مُصنف یروشِلیم میں اپنے ذاتی دُشمنوں کے بارے میں سوچنا شروع کرتا ہے ، جنہوں نے اُسے یہوواہ کے پیغام کو شہر میں لانے کی وجہ سے ظُلم و ستم کا نشانہ بنا یا تھا ۔ وہ خُدا سے یہ کہتا ہے کہ اُس کے دُشمنوں کو دکھا دے کہ وہ راست کام کر رہا تھا ، اور اپنے خلاف اُن کے بُرے کاموں کا انتقام اُن سے لے ۔
## Links: