Update 'jos/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-16 19:04:25 +00:00
parent 448bb4350d
commit 9ebf18452b
1 changed files with 21 additions and 20 deletions

View File

@ -6,41 +6,42 @@
1. کنعان کی سرزمِین پر فتح(١: ١-١٢: ٢۴)
- فتح کے لیے تیاری؛جاسُوس؛دریائے یٙردن کو پار کرنا(١:١- ۵: ١)
- Ceremonies at Gilgal; conquest of Jericho and Ai (5:28:29)
- The covenant affirmed at Shechem (8:3035)
- Southern and central campaigns; northern campaigns (9:112:24)
1. Settlement in the Promised Land; division of the land (13:122:34)
1. Joshua's final days (23:124:33)
- جِلجال میں رسومات؛یرِیحُو اور عی پر فتح (۵: ٢- ٨: ٢٩)
- سِکم میں عہد کی توثیق( ٨ :٣٠- ٣۵)
- جنوبی اور وسطی مہمات؛شِمالی مہمات(٩: ١- ١٢: ٢۴)
1. وعدے کی سرزمِین میں آبادی کاری؛زمِین کی تقسیم(١٣: ١- ٢٢: ٣۴)
1.یشُوع کے آخری ایام(٢٣: ١ - ٢۴: ٣٣ )
### What is the Book of Joshua about?
### یشُوع کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
یشُوع کی کِتاب اِسرائیلیوں کے وعدہ کی سرزمِین میں داخل ہونے اور اُس پر قابض ہونے کے مُتعلق ہے یشُوع سردار تھا جس نے مُوسیٰ کی جگہ لی تھی۔ اُس نے اِسرائیلیوں کی راہنُمائی کی جب وہ وعدے کی سرزمِین میں رہنے والے لوگوں سے لڑے۔ یہ کِتاب یہ بھی بتاتی ہے کہ کیسے اِسرائیلیوں نے بارہ قبِیلوں کے درمیان زمِین تقسیم کی۔(See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
This book traditionally has the title "Joshua" because Joshua leads the people of Israel after Moses dies. Translators may create a title such as "The Book About When Joshua Led Israel." Translators should avoid a title that suggests Joshua as the writer of the book.
روایتی طور پر کِتاب کا عُنوان "یشُوع" ہے کیونکہ مُوسیٰ کی وفات کے بعد یشُوع اِسرائیل کے لوگوں کی راہنُمائی کرتا ہے۔ مُترجمین ایسا عنوان تخلیق کر سکتے ہیں جیسے کہ "اُس مُتعلق کِتاب جب یشُوع نے اِسرائیل کی راہنُمائی کی"مُترجمین کو ایسے عنوان سے گریز کرنا چاہیے جو یہ خیال دے کہ یشُوع اِس کِتاب کا مُصنف ہے۔
### Who wrote the Book of Joshua?
### یشُوع کی کِتاب کس نے لِکھی؟
The book does not tell who wrote it. However, some verses in the book indicate that Joshua may have written at least part of it. Since ancient times, Jews have thought that Joshua wrote most of the book.
کِتاب یہ نہیں بتاتی کہ اُسے کس نے تصنیف کیا۔ تاہم،اِس کِتاب میں کُچھ آیات یہ نِشاندہی کرتیں ہیں کہ شائد یشُوع نے کم از کم اِس کا کُچھ حصّہ لِکھا ہے۔ قدیم وقتوں سے ہی یہُودیوں کا یہ خیال تھا کہ یشُوع نے اِس کِتاب کا زیادہ تر حصّہ لِکھا۔
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصّہ دوئم:اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### How does the Book of Joshua present the cause of historical events?
### یشُوع کی کِتاب تارِیخی واقعات کی وجہ کو کیسے پیش کرتی ہے؟
In the ancient Near East, people assumed that gods caused world events to happen in a certain way. The Book of Joshua has some similarities with this view, but there are important differences. The events in the Book of Joshua occurred because Yahweh promised the Israelites that he would give them the Promised Land. What happened also depended on whether or not the Israelites obeyed Yahweh.
قدیم مشرقِ قریب میں،لوگ یہ فرض کرتے تھے کہ دیوتا دُنیا کے واقعات کو خاص طریقے سے وقوع پزیر کراتے ہیں۔ یشُوع کی کِتاب میں اِس نظریے کے ساتھ کُچھ مماثلت ہے،لیکن اِس میں اہم اختلافات ہیں۔ یشُوع کی کِتاب میں جو واقعات وقوع پزیر ہوئے وہ اِس لیے ہوئے کیونکہ یہوواہ نے اِسرائیلیوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اُنہیں وعدہ کی سرزمِین دے گا۔ جو کُچھ وقوع پزیر ہوا وہ اِس پر بھی مُنحصر تھا کہ آیا اِسرائیلی یہوواہ کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔
## Part 3: Important Translation Issues
## حصّہ سوئم: تٙرجُمہ کے اہم مسائل
### What does the phrase "to this day" mean?
### "آج کے دِن تک" اِس فقرے کا کیا مطلب ہے؟
This phrase was used by the writer to refer to the time when he was writing. The translator should be aware that "to this day" refers to a time already passed. He must avoid giving the impression to readers that "to this day" means "to the present day." The translator might decide to say "to this day, at the time when this was being written," or "to this day, at the time of writing." This Hebrew phrase occurs in Joshua 4:9; 6:25; 7:26; 8:28, 29; 10:27; 13:13; 14:14; 15:63; 16:10.
مُصنف نے یہ فقرہ اِستعمال کیا اُس وقت کا ذکر کرنے کے لیے جب وہ اِسے تصنیف کر رہا تھا۔ مُترجمین کو اِس سے آگاہ ہونا چاہیے کہ "آج کے دِن تک" اُس وقت کا ذکر ہے جو پہلے ہی گُزر چُکا ہے۔ وہ قارئین کو ایسا تاثر دینے سے گریز کریں کہ "آج کے دِن تک" کا مطلب موجودہ دِن ہے۔ مُترجمین یہ کہنے کا فیصلہ کریں کہ "آج کا دِن"وہ وقت جب یہ لِکھا گیا،یا "آج کا دِن" تصنیف کیے جانے کا وقت۔ یہ عِبرانی فقرہ یشُوع ۴: ٩ ؛ ٦: ٢۵؛ ٧: ٢٦؛ ٨: ٢٨، ٢٩؛ ١٠: ٢٧؛ ١٣: ١٣؛ ١۴: ١۴؛ ١۵: ٦٣؛ ١٦: ١٠۔
### What does the phrase "all Israel" mean?
###"تمام اِسرائیل" اِس فقرے کا کیا مطلب ہے؟
This phrase appears many times in the Book of Joshua, but it does not always mean every person in the nation of Israel. At times it means the Israelite army. At other times it means the representatives of the twelve tribes of Israel. In still other passages, it probably means a large number of the people in the nation of Israel.
یشُوع کی کِتاب میں یہ فقرہ مُتعدد مرتبہ نظر آتا ہے،لیکن ہر بار اِس کا مطلب اِسرائیل کی قٙوم کا ہر فرد نہیں ہے۔ بعض جگہوں اِس کا مطلب اِسرائیلی فوج ہے، کبھی اِس کا مطلب اِسرائیل کے بارہ قبِیلوں کے نُمائندگان ہے۔ دُوسرے حوالوں میں غالباً اِس کا مطلب ہے اِسرائیل کی قٙوم میں لوگوں ایک بڑی تعداد ۔
### When should Joshua be translated?
###یشُوع کی کِتاب کا تٙرجُمہ کب کیا جانا چاہیے ؟
یشُوع کی کِتاب کا تٙرجُمہ غالباً پٙیدائش،خُرُوج،احبار،گِنتی،اِستثِنا سے پہلے نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ اِس لیے کیونکہ یشُوع میں تارِیخی واقعات کو اِن پچھلی کِتابوں کی معلومات کے بغیر نہیں سمجھا جائے گا۔
The Book of Joshua should probably not be translated before Genesis, Exodus, Leviticus, Numbers, and Deuteronomy. This is because the historical events of Joshua will not be understood without the information in these previous books.