Update 'jon/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 16:33:50 +00:00
parent d77efe5cb3
commit d8581e9a62
1 changed files with 50 additions and 29 deletions

View File

@ -1,48 +1,69 @@
# Introduction to Jonah
# یُوناہ کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Jonah
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. Jonah tries to run away from Yahweh (1:1-2:10)
- Jonah disobeys Yahweh's first call to go to Nineveh (1:13)
- Jonah and the Gentile sailors (1:416)
- Yahweh provides a large fish to swallow Jonah (1:17)
- Jonah prays from inside the fish and is rescued (2:110)
1. Jonah in Nineveh (3:1-4:11)
- Yahweh again calls Jonah to go to Nineveh, and Jonah proclaims Yahweh's message (3:14)
- Nineveh repents (3:5-9)
- Yahweh decides not to destroy Nineveh (3:10)
- Jonah is very angry with Yahweh (4:13)
- Yahweh teaches Jonah about grace and mercy (4:411)
### What is the Book of Jonah about?
### یُوناہ کی کِتاب کی فہرست
Jonah, son of Amittai, was a prophet from Gath Hepher (2 Kings 14:25). This book tells about what happened to Jonah. It tells how Yahweh shows mercy and grace to Gentiles. It also tells how the Ninevites repented and called out to Yahweh for mercy. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/mercy]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/grace]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/repent]])
Yahweh sent Jonah to warn the people of Nineveh that he was ready to punish them. Yahweh said that if they would repent he would not harm them. However, Jonah was an Israelite and he did not want the Ninevites to repent. So Jonah tried to sail away in the opposite direction instead of doing what Yahweh told him to do. But Yahweh stopped him by sending a storm and a large fish to swallow him.
1. یُوناہ یہوواہ کے حضُور سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے (١: ١-٢: ١٠)
Jonah repented and warned the Ninevites. As a result, Yahweh taught him that he is concerned about all people, not just the Israelites.
- یُوناہ نے نِینوہ جانے کے لیے یہوواہ کی پہلی بُلاہٹ کی نافرمانی کی (١: ١-٣)
### How should the title of this book be translated?
- یُوناہ اور غیر قوم کے ملاّح (١: ۴-١٦)
This book is traditionally titled "The Book of Jonah" or just "Jonah." Translators may decide to use a clearer title such as "The Book about Jonah." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
- یہوواہ ایک بڑی مچھلی یُوناہ کو نگلنے کے لیے مقرر کرتا ہے (١: ١٧)
### Who wrote the Book of Jonah?
- یُوناہ مچھلی کے اندر سے دُعا کرتا ہے اور اُسے بچایا جاتا ہے (٢: ١-١٠)
Jonah was probably involved in the writing of this book. However, scholars do not know who actually wrote it.
1. یُوناہ نِینوہ میں (٣: ١-۴: ١١)
Jonah lived in the northern kingdom of Israel. He prophesied sometime between 800 and 750 B.C. during the reign of King Jeroboam II.
- یہوواہ یُوناہ کو نِینوہ جانے کے لیے دُوبارہ بُلاتا ہے ، اور یُوناہ یہوواہ کے کلام کی مُنادی کرتا ہے(٣: ١-۴)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
- نِینوہ توبہ کرتا ہے (٣: ۵-٩)
### What was the nation of Assyria?
- یہوواہ نِینوہ کو تباہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے (٣: ١٠)
During the time of Jonah, Assyria was the most powerful kingdom in the ancient Near East. Nineveh was the capital city of Assyria.
- یُوناہ یہوواہ کے ساتھ بہت خفا ہے (۴: ١-٣)
Assyria was cruel to its enemies. Eventually, Yahweh punished the Assyrians for the wicked things they did.
- یہوواہ یُوناہ کو رحم اور فضل کے بارے میں سکھاتا ہے (۴: ۴-١١)
### Did Assyria convert to Judaism?
Some scholars think that the Assyrians started worshiping Yahweh alone. However, most scholars think they continued to worship other false gods. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
### یُوناہ کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
یُوناہ بِن امِتّٙی ایک نبی تھا جس کا تعلق جات حفِر سے تھا( ٢ سلاطِین ١۴: ٢۵) یہ کِتاب بتاتی ہے کہ یُوناہ کے ساتھ کیا ہوا ۔ یہ بیان کرتی ہے کہ کس طرح یہوواہ غیر قوموں پر رحم اور فضل دکھاتا ہے ۔ یہ کِتاب یہ بھی بیان کرتی ہے کہ کس طرح نِینوہ کے لوگوں نے توبہ کی اور یہوواہ کو رحم کے لیے پُکارا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/mercy]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/grace]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/repent]])
یہوواہ نے یُوناہ کو نِینوہ کے لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے بھیجا کہ وہ اُن کو سزا دینے کے لیے تیار ہے ۔ یہوواہ نے کہا کہ اگر وہ توبہ کریں تو وہ اُن کو نقصان نہ پہنچائے گا ۔ تاہم ، یُوناہ ایک اِسرائیلی تھا اور نہیں چاہتا تھا کہ نِینوہ کے لوگ توبہ کریں ۔ پس اُس نے وہ کرنے کی بجائے جو یہوواہ نے اُسے کرنے کو کہا تھا مخالف سمت میں بحری سفر کی کوشش کی ۔ مگر یہوواہ نے ایک سُمندری طوفان بھیج کر اُسے روکا اور ایک بڑی مچھلی اُسے نگلنے کے لیے بھیجی ۔
یُوناہ نے توبہ کی اور نِینوہ کے لوگوں کو خبردار کیا ۔ نتیجے کے طور پر ، یہوواہ نے اُسے سکھایا کہ وہ سب لوگوں کی فکر کرتا ہے ، صرف اِسرائیلوں کی نہیں ۔
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
اِس کِتاب کا روایتی عنوان " یُوناہ کی کِتاب " یا صرف " یُوناہ " ہے ۔ مُترجمین زیادہ واضح عنوان جیسا کہ " یُوناہ کے متعلق کِتاب " کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### یُوناہ کی کِتاب کس نے لکھی؟
اس کِتاب کو لکھنے میں غالبًا یُوناہ شامل تھا ۔تاہم ، علماء نہیں جانتے کہ اصل میں اسے کس نے لکھا ۔
یُوناہ اِسرئیل کی شمالی سلطنت میں رہتا تھا ۔ اُس نے ٧۵٠ اور ٨٠٠ قبلِ مسیح میں بادشاہ یُربعام دوم کے عہد میں کسی وقت نبوت کی ۔
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### اسُور کی قوم کیا تھی؟
یُوناہ کے دور میں ، اسُور کی سلطنت قدیم قریب مشرق میں سب سے طاقت ور سلطنت تھی ۔ نِینوہ اسُور کا دارلحکُومت تھا ۔
اسُور اپنے دُشمنوں کے ساتھ بہت ظالم تھا ۔ آخرکار یہوواہ نے اسُوریوں کو اُن کے بُرے کاموں کے لیے سزا دی ۔
### کیا اسُور نے یہُودیت قبول کر لی تھی؟
کچھ علماء کا خیال ہے کہ اسُوریوں نے صرف یہوواہ کی عبادت شروع کر دی تھی ۔ جب کہ زیادہ تر علماء سوچتے ہیں کہ انہوں نے دیگر جھُوٹے دیوتاوں کی پوجا جاری رکھی ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])