Update 'job/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-24 18:18:03 +00:00
parent 961d3b5bd2
commit b33d719606
1 changed files with 76 additions and 38 deletions

View File

@ -1,60 +1,98 @@
# Introduction to Job
# ایُّوب کا تعارف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Job
## حصہ ۱: عام تعارف
1. Job is introduced (1:12:13)
- Job is blameless and wealthy (1:15)
- Yahweh allows Satan to test Job (1:62:10)
1. Three friends speak to Job (3:114:22)
- Eliphaz, Bildad, and Zophar
- Job replies to each
1. They speak to him again (15:121:34)
- Eliphaz, Bildad, and Zophar
- Job replies to each
1. They speak a third time (22:131:40)
- Eliphaz and Bildad
- Job replies to each
1. Elihu speaks to Job (32:137:24)
1. Yahweh answers Job out of the whirlwind (38:141:34)
1. Job is humbled before Yahweh (42:16)
1. Yahweh rebukes Eliphaz, Bildad, and Zophar (42:79)
1. Yahweh prospers Job again (42:1017)
### What is the Book of Job about?
### ایُّوب کی فہرست
The Book of Job is about a man named Job who experienced disaster even though he was faithful to Yahweh. Job speaks with three friends and asks why Yahweh lets him experience trials and losses. The book teaches that we cannot understand all of Yahweh's ways, and when we suffer, it is more important to trust Yahweh than it is to understand the reason for the suffering.
### How should the title of this book be translated?
1. ایُّوب مُتعارف کروایا جاتا ہے(١: ١- ٢: ١٣)
The Book of Job is named for Job, the main character in the book. His name is not related to the English word "job." Translators might use the traditional title of "The Book of Job" or just "Job." Or they may choose a clearer title, such as "The Book About Job" or "The Book About a Man Named Job."
- ایُّوب کامل اور دولتمند ہے(١: ١- ۵)
### Who wrote the Book of Job?
- یہواہ ابلیس کو ایُّوب کو آزمانے کی اجازت دیتا ہے(١: ٦- ٢ : ١٠)
We do not know who wrote the Book of Job. Many people suggest that Moses composed or compiled the book, but it may have been written after the time of Moses.
1. تین دوست ایُّوب سے بات کرتے ہیں(٣: ١- ١۴: ٢٢)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
- الیفز، بلدد، اور ضوفر
- ایُّوب ہر ایک کو جواب دیتا ہے.
1. وہ اُس سے دوبارہ بات کرتے ہیں(١۵: ١- ٢١: ٣۴)
### Does sin cause suffering?
- الیفز، بلدد، اور ضوفر
When a person sins against Yahweh, it can cause the person to experience suffering. People in the ancient Near East generally believed that a person suffered because they or their ancestors sinned against God. This is what many religions teach. However, the Book of Job shows that a person may suffer even if he or she has not sinned. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
- ایُّوب ہر ایک کو جواب دیتا ہے.
### Were Eliphaz, Bildad, and Zophar really Job's friends?
1. وہ تیسری بار بات کرتے ہیں(٢٢: ١- ٣١: ۴٠)
Job 2:11 refers to Eliphaz, Bildad, and Zophar as the friends of Job. But they did not comfort Job. Instead, they tried to persuade Job to say something about God that Job believed was not true. So we might wonder if it is right to translate the word as "friends." They did care about Job and they wanted to help him. However, what they said did not help Job because they did not understand the truth about God.
- الیفز اور بلدد
### When did the events in the Book of Job take place?
- ایُّوب ہر ایک کو جواب دیتا ہے.
We do not know when the events in the Book of Job took place. It seems to be set around the time of Abraham and Isaac in the Book of Genesis. However, some verses are similar to ones in the Books of Proverbs and Isaiah, which are set much later.
1. اِلیہُو ایوب سے بات کرتا ہے(٣٢: ١- ٣٧ : ٢۴)
## Part 3: Important Translation Issues
1. یہواہ ایُّوب کو بگولے میں سے جواب دیتا ہے(٣٨: ا - ۴١: ٣۴)
### What style of writing is in the Book of Job?
1. ایُّوب یہواہ کے سامنے عاجز ہوتا ہے(۴٢: ١- ٦)
The writer starts and ends the Book of Job by telling what happened to Job in narrative form. He wrote the other parts in poetry form. In the ancient Near East, writers often used poetry to discuss matters of wisdom.
1. یہواہ الیفز، بلدد، اور ضوفر کی سرزنش کرتا ہے (۴٢: ٧- ٩)
### Is the Book of Job difficult to translate?
1. یہواہ ایُّوب کو دوبارہ خوشحال کرتا ہے(۴٢: ١٠- ١٧)
The Book of Job has many uncommon words and phrases, making parts of it hard to understand translate. For this reason, translators may decide to translate this book after they have translated other books of the Bible. However, since the writer did not connect Job with a specific time or place in history, the translator may decide to translate this book before other Old Testament books.
### ایُّوب کی کتاب کس بارے میں ہیں؟
ایُّوب کی کتاب اُس شخص کے مُتعلق ہے جس کا نام ایُّوب تھا اگرچہ وہ یہواہ کا وفادار تھا تو بھی اُس نے آفتوں کا تجربہ کیا۔ ایُّوب تین دوستوں سے بات کرتا ہے کہ کیوں یہواہ نے اُسے مُصیبتوں اور نُقصانات کا تجربہ کروایا۔ یہ کتاب سکھاتی ہے کہ ہم یہواہ کی سب راہوں کو سمجھ نہیں سکتے، اور جب ہم دُکھ اُٹھاتے ہیں تو اِن مُصیبتوں کی وجہ جاننے سے زیادہ ضروری ہے کہ یہواہ پر بھروسہ رکھیں۔
### اِس کِتاب کے نام کا ترجمہ کیسا کرنا چاہئے?
ایُّوب کی کتاب کا نام ایُّوب پر رکھا گیا ہے جو اِسکا نمایاں کردار ہے. ۔اُس کے نام کا تعلق انگریزی زبان کے لفظ"جوب job" سے نہیں ہے۔مترجمین کو روائتی عُنوان اِستعمال کرنا چاہیے " ایُّوب کی کتاب " یا صرف "ایُّوب"۔یا اُنکو زیادہ واضح عُنوان کا اِنتخاب کرنا چاہیے جیسے "ایُّوب کے مُتعلق کتاب" یا "ایُّوب نامی شخص کے مُتعلق کتاب "۔
### ایُّوب کی کتاب کِس نے تصنیف کی ؟
ہم یہ نہیں جانتے کہ ایُّوب کی کتاب کس نے تصنیف کی۔ مُتعدد ماہرین یہ رائے دیتے ہیں کہ اِس کتاب کو موسیٰ نے ترتیب اور تشکیل دی،لیکن یہ شائد موسیٰ کے دور کے بعد تصنیف کی گئی۔
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### کیا گُناہ مُصیبتوں کی وجہ بنتے ہیں؟
جب انسان یہواہ کے خلاف گُناہ کرتا ہے،تو یہ انسان کے لیے مُصیبتوں کو تجربہ کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ قدیم مشرقِ وسطی میں عموماً لوگ یہ یقین رکھتے تھے کہ کوئی شخص مُصیبت اِس لیے اُٹھا رہا ہے کیونکہ اُس نے یا اُس کے آباواجداد نے خُدا کے خلاف گُناہ کیا۔ یہی تعلیم بہت سے مذاہب دیتے ہیں۔ تاہم ایُّوب کی کتاب یہ ظاہر کرتی ہے کہ اگر کسی نے گُناہ نہ بھی کیا ہو تو بھی وہ دُکھ اُٹھا سکتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
### کیا الیفز، بلدد، اور ضوفر واقعی ایُّوب کے دوست تھے؟
ایُّوب ٢: ١١ الیفز، بلدد، اور ضوفر کو ایُّوب کے دوست ظاہر کرتا ہے ۔ لیکن اُنہوں نے ایُّوب کو تسلی نہ دی۔ اِس کے برعکس اُنہوں نے ایُّوب کو اِس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کی کہ وہ خُدا کے مُتعلق وہ کہے جو ایُّوب کو یقین تھا کہ سچ نہیں ہے۔ تو ہم شائد حیران ہوں کہ اِس لفظ کا ترجُمہ "دوست" کرنا صحیح ہے۔اُنہیں ایُّوب کی فکر تھی اور وہ اُس کی مدد کرنا چاہتے تھے۔ تاہم، جو اُنہوں نے کہا اُس سے ایُّوب کو مدد نہ ملی کیونکہ اُنہوں نے خُدا کی مُتعلق سچ کو نہ سمجھا۔
### اِس کتاب کے واقعات کب وقوع پزیر ہوئے؟
ہم یہ نہیں جانتے کہ اِس کتاب کے واقعات کب وقوع پذیر ہوئے۔ ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پیدائش کی کتاب میں ابراہام اور اضحاق کے وقت کے دوران تشکیل دی گئی۔ تاہم، کُچھ آیات امثال اور یسعیاہ کی کتاب کی آیات سے ملتی جلتی ہیں،جو کافی بعد میں تشکیل دی گئیں۔
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل۔
### ایوب کی کتاب میں تحریر کا کونسا انداز اختیار کیا گیا؟
مصنف ایُّوب کی آپ بیتی بیانے کی صورت میں بتاتے ہوئے ایُّوب کی کتاب کا آغاز اور اختتام کرتا ہے۔ وہ اِس کے دوسرے حصے نظم کی صورت میں تحریر کرتا ہے۔ قدیم میں مشرق کے قریب مُصنفین نے اکثر عقل کے معاملات کو زیر بحث لانے کے لیے شاعری کا اِستعمال کیا۔
### کیا ایُّوب کی کتاب کا ترجُمہ کرنا مُشکل ہے؟
ایُّوب کی کتاب میں بہت سے غیر معمولی الفاظ اور فقرے ہیں، جو اِس کے حصوں کو سمجھنا اور ترجُمہ کرنا دشوار بنا دیتے ہیں۔ اِس وجہ سے مُترجمین اِس کتاب کا ترجُمہ کرنے کا فیصلہ بائبل کی باقی کُتب کا ترجُمہ کرنے کے بعد کریں۔ تاہم، چونکہ مُصنف ایُّوب کو تاریخ میں کسی مخصوص وقت یا جگہ سے نہیں جوڑتا ،تو مترجمین اِس کتاب کا ترجُمہ پُرانے عہد نامے کی دوسری کتابوں سے پہلے کرنے کا فیصلہ کریں۔