Update 'heb/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-29 15:35:24 +00:00
parent d4db4dedef
commit db7de4e0b1
1 changed files with 36 additions and 36 deletions

View File

@ -1,62 +1,62 @@
# Introduction to Hebrews
# عِبرانیوں کی کِتاب کا تٙعارُف
## Part 1: General Introduction
## پہلا حصّہ:عمومی تٙعارُف
### Outline of the Book of Hebrews
### عِبرانیوں کی کِتاب کا خاکہ
1. Jesus is superior to God's prophets and angels (1:1-4:13)
1. Jesus is superior to the priests who serve in the temple in Jerusalem (4:14-7:28)
1. Jesus's ministry is superior to the old covenant that God made with his people (8:1-10:39)
1. What faith is like (11:1-40)
1. Encouragement to be faithful to God (12:1-29)
1. Concluding encouragements and greetings (13:1-25)
1. یِسُوع خُدا کے نِبیوں اور فرِشتوں سے افضل ہے ( ۱: ۱- ۴: ۱۳)
1. یِسُوع اُن کاہِنوں سے افضل ہے جویروشیِلم میں ہٙیکل میں خِدمت کرتے ہیں (۴: ١۴-٧: ٢٨)
1. یِسُوع کی خِدمت اُس پُرانے عہد سے افضل ہے جو خُدا نے اپنے لوگوں سے باندھا (٨: ١-١٠: ٣٩)
1. اِیمان کس مانند ہے (١١: ١-۴٠)
1. خُدا سے وفادار رہنے کے لیے حوصلہ اِفزا ئی( ١٢: ١-٢٩)
1. اختتامی حوصلہ افزائی اور سلام دُعا (١٣: ١-٢۵)
### Who wrote the Book of Hebrews?
### عِبرانیوں کی کِتاب کِس نے لِکھی؟
No one knows who wrote Hebrews. Scholars have suggested several different people who could possibly be the author. Possible authors are Paul, Luke, and Barnabas. The date of writing is also not known. Most scholars think it was written before A.D. 70. Jerusalem was destroyed in A.D. 70, but the writer of this letter spoke about Jerusalem as if it had not yet been destroyed.
عِبرانیوں کی کِتاب کس نے لکھی کوئی نہیں جانتا ۔ مفکرین نے مُتعدد مُختلف لوگوں کے نام تجویز کیے ہیں جو مُمکنہ طور پر مُصِنّف ہو سکتے ہیں ۔ مُمکنہ مُصِنّفوں میں پٙولُس،لُوقا، اور برنباس ہیں ۔ کِتاب کے لکھے جانے کی تاریخ بھی معلوُم نہیں ہے۔ زیادہ تر مفکرین کا خیال ہےکہ یہ سن ٧٠عیسوی(مسِیح کی مُوت کے بعد) سے پہلے لکھی گئی ۔ یروشلیِم سن ٧٠عیسوی(مسِیح کی مُوت کے بعد) میں تباہ کیا گیا،لیکن اِس خط کا مُصِنّف یروشلیِم کے مُتعلق ایسے بات کرتا ہے جیسے کہ وہ ابھی تباہ نہیں کیا گیا تھا۔
### What is the Book of Hebrews about?
### عِبرانیوں کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
In the Book of Hebrews, the author shows that Jesus fulfilled Old Testament prophecies. The author did this in order to encourage the Jewish Christians and to explain that Jesus is better than anything that the old covenant had to offer. Jesus is the perfect High Priest. Jesus was also the perfect sacrifice. Animal sacrifices became useless because Jesus's sacrifice was once and for all time. Therefore, Jesus is the one and only way for people to be accepted by God.
عِبرانیوں کی کِتاب میں مُصِنّف یہ دکھاتا ہے کے یِسُوع نے پُرانے عہد نامہ کی پیشنگویوں کو پورا کیا۔ مُصِنّف ایسا اِس لیے کرتا ہے تاکہ وہ یہُودی مسیِحیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور یہ سمجھانے کےلیےکہ یِسُوع کسی بھی چیزسے بہتر ہےجن کی پیشکش پُرانےعہد نے کی تھی ۔ یِسُوع کامل سردار کاہِن ہے ۔ اور یِسُوع کامل قُربانی بھی تھا ۔ جانوروں کی قُربانیاں بےکار ہو چُکی ہیں کیونکہ یِسُوع کی قُربانی ایک ہی بار اور ہمیشہ کے لیے تھی ۔ چنانچہ لوگوں کے لیے ، خُدا کے حضوُرتسلیم کیے جانے کے لیے یِسُوع ہی ایک واحد راستہ ہے ۔
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
Translators may choose to call this book by its traditional title, "Hebrews." Or they may choose a clearer title, such as "The Letter to the Hebrews" or "A Letter to the Jewish Christians." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
مُترجمین اِس کِتاب کو اِس کے روایتی عنوان، سے پُکارنے کا انتخاب کر سکتے ہیں "عِبرانیوں،"یا پھر وہ زیادہ واضح عُنوان کا انتخاب کر سکتے ہیں ،جیسے کہ "عِبرانیوں کے نام خٙط"یا مسیِحی یہُودیوں کے نام خٙط" (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names]])
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصہ دوئم:اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### Can readers understand this book without knowing about the sacrifices and the work of the priests required in the Old Testament?
### کیا قارئین پُرانے عہد نامہ کی قُربانیوں اور کاہِنوں کے درکار کام کے مُتعلق جانے بغیراِس کِتاب کو سمجھ سکتے ہیں؟
It would be very difficult for readers to understand this book without understanding these matters. Translators might consider explaining some of these Old Testament concepts in notes or in an introduction to this book.
قارئین کے لیے اِن معاملات کو سمجھے بغیر اِس کِتاب کو سمجھنا بہت مُشکل ہو گا ۔ مُترجمین کو پُرانے عہد نامہ کے اِن میں سے کُچھ تصورات کو نوٹس میں یا اس کِتاب کے تٙعارُف میں بیان کرنا چاہیے ۔
### How is the idea of blood used in the Book of Hebrews?
### عِبرانیوں کی کِتاب میں خُون کے تصور کو کیسے اِستعمال کیا گیا ہے؟
Beginning in [Hebrews 9:7](../../heb/09/07.md), the idea of blood is often used as metonymy to represent the death of any animal that was sacrificed according to God's covenant with Israel. The author also used blood to represent the death of Jesus Christ. Jesus became the perfect sacrifice so that God would forgive people for sinning against him. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metonymy]])
عِبرانیوں٩: ٧ کے آغاز میں اکثر خُون کا تصور علم بیان کے طور پرکسی جانور کی موت کو پیش کرنے کے لیے جو خُدا کے اِسرائیل کے ساتھ عہد کے مُطابق قُربان کیا جاتا تھا اِستعمال کیا گیا ہے ۔ مُصنِّف نے خُون کو یسُوع مسِیح کی موت کی نمائندگی کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔ یِسُوع کامل قُربانی بنا تاکہ خُدا لوگوں کو اُس کے خلاف گُناہ کرنے پر معاف کرے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metonymy]])
Beginning in [Hebrews 9:19](../../heb/09/19.md), the author used the idea of sprinkling as a symbolic action. Old Testament priests sprinkled the blood of the animals sacrificed. This was a symbol of the benefits of the animal's death being applied to the people or to an object. This showed that the people or the object was acceptable to God. (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-symaction]])
عِبرانیوں ٩: ١٩ کے آغاز میں مُصِنّف نے چِھڑکنے کو علامتی عمل کے طور پر اِستعمال کیا ہے ۔ پُرانے عہدنامہ کے کاہِن قُربان کئے گئے جانوروں کا خُون چھڑکتےتھے ۔ جانوروں کی موت کے فوائد کا لوگوں یا کسی شے پر اطلاق ہونے کی یہ ایک علامت تھی ۔ یہ ظاہر کرتا تھا کہ لوگ یا شے خُدا کے حضور قابلِ قبوُل تھے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-symaction]])
## Part 3: Important Translation Issues
## حصہ سوئم:تٙرجُمے کے اہم مسائل
### How are the ideas of "holy" and "sanctify" represented in Hebrews in the ULB?
### یو ایل بی میں عِبرانیوں میں " مُقدس" اور " تقدیس" کے تصورات کس طرح پیش کیے گئے ہیں؟
The scriptures use such words to indicate any one of various ideas. For this reason, it is often difficult for translators to represent them well in their versions. In translating into English, the ULB uses the following principles:
صحیفے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جومختلف خیالات میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اِس وجہ سے ، اکثر اوقات مُترجمین کے لئے مُشکل ہوتا ہے کہ وہ انہیں اپنے تٙرجُمے میں اچھی طرح سے پیش کریں۔ انگریزی میں تٙرجُمہ کے لیے ، یو ایل بی مندرجہ ذیل اُصولوں کو اِستعمال کرتی ہے :
* Sometimes the meaning in a passage implies moral holiness. Especially important for understanding the gospel is the fact that God views Christians as sinless because they are united to Jesus Christ. Another related fact is that God is perfect and faultless. A third fact that Christians are to conduct themselves in a blameless, faultless manner in life. In these cases, the ULB uses "holy," "holy God," "holy ones," or "holy people."
* Sometimes the meaning indicates a simple reference to Christians without implying any particular role filled by them. In these cases, the ULB uses "believer" or "believers." (See: 6:10; 13:24)
* Sometimes the meaning implies the idea of someone or something set apart for God alone. In these cases, the ULB uses "sanctify," "set apart," "dedicated to," or "reserved for." (See: 2:11: 9:13; 10:10, 14, 29; 13:12)
* بعض اوقات حوالہ میں معنی اخلاقی پاکیزگی کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ سمجھنے کے لیے خاص طور پریہ اہم ہے کہ انجیل سچائی ہے کہ خُدا مسیِحیوں کو پاک مُقدسین کے طور پر دیکھتا ہے کیونکہ وہ یِسُوع مسِیح کے ساتھ اکھٹے ہیں ۔ ایک اور مُتعلقہ حقیقت یہ ہے کہ خُدا کامل اور بے عیب ہے ۔ تیسری حقیقت کہ مسیِحیوں کواپنی زندگی میں بے الزام اور بے عیب چال چلن اپنانا ہے ۔ ان صورتوں میں یو ایل بی " مُقدس"، " مُقدس خُدا " ، " مُقدسین " اور" مُقدس لوگ " ، استعمال کرتی ہے۔
* بعض اوقات معنی ایک سادہ و آسان طور پر مسیِحیوں کا حوالہ دیتا ہے اُن کےکسی خاص کام کو انجام دینے کا ذکر کیے بغیر۔ ان صورتوں میں یو ایل بی " اِیماندار" اور " اِیمانداروں" کا استعمال کرتی ہے۔" (دیکھیں:٦: ١٠ ؛ ١٣ : ٢۴ )
* بعض اوقات معنی کسی ایسے شخص یا شے کے تصور کی طرف اشارہ ہے کرتا ہے جو صرف خُدا کے لئے الگ کی گئی ہو۔ ان صورتوں میں یو ایل بی " تقدیس"،" الگ کئے گئے"،" مُخصوص کئے گئے"، یا "رکھے گئے" استعمال کرتی ہے ۔ (دیکھیں :٢: ١١ : ٩: ١٣ ؛ ١٠: ١٠، ١۴، ٢٩؛ ١٣: ١٢)
The UDB will often be helpful as translators think about how to represent these ideas in their own versions.
جیسا کہ مُترجمین سوچتے ہیں کہ ان تصورات کو اپنے تٙراجم میں کیسے پیش کریں تو یو ڈی بی اس میں اکثر مددگار ہو گی۔
### What are the major issues in the text of the Book of Hebrews?
### عِبرانیوں کی کِتاب کےمتن میں بڑے مسائل کیا ہیں؟
For the following verses, modern versions of the Bible differ from older versions. The ULB text has the modern reading and puts the older reading in a footnote. If a translation of the Bible exists in the general region, translators should consider using the reading found in those versions. If not, translators are advised to follow the modern reading.
درج ذیل آیات کے لیے بائبل کے جدید تٙرجُمے پُرانے تٙرجُموں سے مُختلف ہیں۔ یو ایل بی کےمتن میں جدید مُطالعہ ہے اور پُرانے مُطالعہ کوزیریں حاشیےمیں رکھتی ہے۔ اگر بائبل کا تٙرجُمہ عام خطے میں موجود ہے،تومُترجمین کو ان تٙراجم میں پائے جانے والے مُطالعہ کو استعمال کرنے پر غور کرنا چاہیے ۔ اگر نہیں تو مُترجمین کو تاکید کی جاتی ہے کہ جدید مُطالعے کے ساتھ رہیں ۔
* "you crowned him with glory and honor" (2:7). Some older translations read, "you crowned him with glory and honor and you have put him over the works of your hands."
* "those who did not unite in faith with those who obeyed" (4:2). Some older translations read, "those who heard it without joining faith to it."
* "Christ came as a high priest of the good things that have come" (9:11). Some modern versions and older translations read, "Christ came as a high priest of the good things that are to come."
* "on those who were prisoners" (10:34). Some older translations read, "of me in my chains."
* "They were stoned. They were sawn in two. They were killed with the sword" (11:37). Some older translations read, "They were stoned. They were sawn in two. They were tempted. They were killed with the sword."
* "If even an animal touches the mountain, it must be stoned" (12:20). Some older translations read, "If even an animal touches the mountain, it must be stoned or shot with an arrow."
* " تُو نےاُسے عزت اور جلال سے تاجدار کیا " (٢: ٧) کُچھ پُرانے تٙرجُمے اسے ایسے پڑھتے ہیں ،" تو نے اُس پر جلال اور عِزّت کا تاج رکھّا اور اپنے ہاتھوں کے کاموں پراُسے اختیار بخشا ۔"
* وہ جواِیمان میں اُن کے ساتھ متفق نہ ہوئےجنہوں نے تابعِداری کی"(۴: ٢) کُچھ پُرانے تٙرجُمے اسے یوں پڑھتے ہیں،"کہ سُننے والوں کے دِلوں میں اِیمان کے ساتھ نہ بٙیٹھا ۔"
* "مسِیح آنے والی اچھی چیزوں کا سردار کاہِن ہو کر آیا " (٩: ١١) ۔ کُچھ جدید اور پُرانے تٙرجُمے اسے یوں پڑھتے ہیں "جب مسِیح آیندہ کی اچھی چیزوں کا سردار کاہِن ہو کر آیا ۔ "
* اُن پرجو قٙیدِی تھے " (١٠: ٣۴ ) ۔ کُچھ پُرانے تٙرجُمے یوں پڑھتے ہیں ، "میری بیڑیوں میں"۔
* وہ سنگسار کئے گئے ۔ آرے سے چیرے گئے ۔ وہ تلوار سے مارے گئے " (١١: ٣٧) ۔ کُچھ پُرانے تٙرجُمے اسے یوں پڑھتے ہیں،وہ سنگسار کئِے گئے ۔ آرے سے چیرے گئے ۔" آزمایش میں پڑے"۔ " تلوار سے مارے گئے"۔
* اگر کوئی جانور بھی اُس پہاڑ کو چُھوئے تو سنگسار کِیا جائے " (١٢: ٢٠) ۔ کُچھ پُرانے تٙرجُمے اسے یوں پڑھتے ہیں ، " اگر کوئی جانور بھی اُس پہاڑ کو، چُھوئے تو سنگسار کِیا جائے یا تیر سے مار دیا جائے"۔
(See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-textvariants]])