Update 'hag/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 20:44:28 +00:00
parent 2fc8609c1a
commit c3c5a1fabc
1 changed files with 39 additions and 20 deletions

View File

@ -1,37 +1,56 @@
# Introduction to Haggai
# حجّٙی کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Haggai
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. The people must finish the temple for Yahweh to bless them again (1:115)
1. This temple will be more glorious than the first temple (2:19)
1. Yahweh will bless a defiled people (2:1019)
1. Yahweh will defeat the nations and establish his ruler (2:2023)
### What is the Book of Haggai about?
### حجّٙی کی کِتاب کی فہرست
The people of Israel lacked food and warm clothes. The prophet Haggai told them it was because they were not obeying Yahweh. If they would listen to him and start rebuilding the temple, then Yahweh would send rain and bless them again. The people listened and began to work on the temple. Yahweh encouraged the people, the priests, and the leaders. He told them that he was with them and would bless them.
### How should the title of this book be translated?
1. یہوواہ سے برکت لینے کے لیے لوگوں کا ہیکل کو تعمیر کرنا ضروری ہے (١: ١-١۵)
This book traditionally has been titled "Haggai" or "The Book of Haggai." Translators may decide to call it "The Sayings of Haggai." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
1. یہ ہیکل پہلی ہیکل سے زیادہ شان دار ہوگی (٢: ١)
### Who wrote the Book of Haggai?
1. یہوواہ ناپاک لوگوں کو برکت دے گا (٢: ١٠-١٩)
The prophet Haggai wrote this book. He wrote it after the exiles returned from Babylon. They returned during the reign of the Persian king Darius I. Haggai probably gave all the prophesies in this book during a four-month period of time.
1. یہوواہ قوموں کو شکست دے گا اور اپنی حکومت قائم کرے گا (٢: ٢٠-٢٣)
Very little is known about Haggai. He lived at the same time as the prophet Zechariah.
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
### حجّٙی کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
### Did Haggai prophesy before Ezra and Nehemiah?
It is likely that Haggai prophesied before the time of Ezra and Nehemiah.
بنی اِسرائیل کے لوگوں کے پاس گرم کپڑوں اور خوراک کی کمی تھی ۔ حجّٙی نبی نے اُن کو بتایا کہ ایسا اس لیے تھا کیونکہ وہ یہوواہ کی فرمانبرداری نہیں کر رہے تھے ۔ اگر وہ اُس کی سُنیں اور ہیکل کی دوبارہ تعمیر شروع کریں ، تب یہوواہ بارش برسائے گا اور دوبارہ اُن کو برکت دے گا ۔ لوگوں نے اس پیغام کو سنا اور ہیکل کے کام کو شروع کیا ۔ یہوواہ نے لوگوں ، کاہنوں اور راہنماؤں کی حوصلہ افزائی کی ۔ اُس نے اُن سے کہا کہ وہ اُن کے ساتھ تھا اور اُن کو برکت دے گا ۔
## Part 3: Important Translation Issues
### What does "consider your ways" mean?
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
اس کتاب کا روایتی عنوان " حجّٙی " یا " حجّٙی کی کتاب " ہے ۔ مُترجمین اس کو " حجّٙی کے اقوال " کا عنوان دینے کا فیصلہ بھی کر سکتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### حجّٙی کی کِتاب کس نے لکھی؟
حجّٙی نبی نے اس کتاب کو لکھا ۔ اُس نے اُس وقت اس کتاب کو لکھا جب جلاوطن لوگ بابل سے واپس آئے تھے ۔ وہ فارسی بادشاہ دارا اول کی سلطنت کے دوران واپس آئے تھے ۔ حجّٙی نے اس کتاب میں موجود ساری پیشن گوئیاں غالباً چار ماہ کے عرصہ میں کی تھیں ۔
حجّٙی کے بارے میں بہت کم معلوم ہے ۔ وہ زکریاہ نبی کے دور میں زندہ تھا ۔
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### کیا حجّٙی نے عزرا اور نحمیاہ سے پیشتر پیشن گوئی کی تھی؟
ایسا لگتا ہے کہ حجّٙی نے عزرا اور نحمیاہ کے دور سے پہلے پیشن گوئی کی تھی ۔
## حصہ سوئم: ترجمے میں اہم مسائل
### " اپنی روش پر غور کرو " اس کا کیا مطلب ہے؟
یہوواہ نے اس کتاب میں کئی مرتبہ لوگوں سے کہا کہ " اپنی روش پر غور کرو " اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چاہتا تھا کہ لوگ اس بارے میں احتیاط سے سوچیں کہ کس طرح اُنہوں نے اپنی زندگی بسر کی اور اُن کے رویے کیا تھے ۔
Yahweh told the people to "consider your ways" several times in this book. This means that he wants them to think carefully about how they have lived and behaved.