Update 'gen/01/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-07-01 18:08:55 +00:00
parent 914d082560
commit 6fe4a4dd6a
1 changed files with 13 additions and 13 deletions

View File

@ -1,28 +1,28 @@
# Genesis 01 General Notes
# پٙیدایش ٠١عمومی نوٹس
## Structure and formatting
## بناوٹ اور ساخت
This chapter presents the first account of God creating the world. There is a pattern to this account: "God said ... God saw that it was good ... This was evening and morning, the first day." Translators should preserve this pattern in their versions.
یہ باب خُدا کی دُنیا کو تخلِیق کرنےکی پہلی کہانی پیش کرتا ہے ۔ یہاں اِس کہانی میں ایک خاکہ ہے: "خُدا نے کہا۔۔۔۔۔خُدا نے دیکھا کہ یہ اچھّا ہے۔۔۔۔ شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی ،سو پہلا دِن ہُوا"۔ مُترجمین کو اپنے تٙرجُموں میں یہ خاکہ محفوُظ رکھنا چاہیے ۔
## Special concepts in this chapter
## اِس باب میں خاص مُوضوعات
### The universe
### کائنات
This account of creation is told within the framework of ancient Hebrew ideas about the universe: the earth was resting with water around it and below it. Over the earth was something like a vast dome, called "an expanse between the waters" (1:6), on top of which was more water. Translators should try to keep these original images in their work, even though readers in their project language might have a completely different idea of what the universe is like.
تخلِیق کی یہ کہانی کائِنات کے مُتعلق قدیم عِبرانی خیالات کی بُنیادی ساخت کے اندر رہ کر بتائی گئی ہے ۔ زمِین کے اردگرد اور نیچے پانی تھا۔ زمِین کے اُوپر ایک وسیح گُنبد نُما کُچھ تھا ، جسے "پانیوں کے درمیان فضا کہتے ہیں"۔ (١: ٦ )جس کے اُوپر اور زیادہ پانی تھا ۔ مُترجمین اِن اصل تصاویر کو اپنے کام میں رکھنے کی کوشش کریں، یہاں تک کہ قارئین کی اپنی زیرِاستعمال زُبان میں کائِنات کیسی ہے اِس مُتعلق بالکل مُختلف خیال ہو ۔
### Evening and morning
### شام اور صُبح
Genesis 1 presents the ancient Hebrew idea of a day: it begins with sunset, lasts through the night and continues through the daylight hours until the next sunset. This pattern should be preserved in translation, even if readers in the project language define "day" differently.
پٙیدایش ١ باب دِن کے لیے قدیم عِبرانی تصور کو پیش کرتا ہے: اِس کا آغاز سُورج کے غروُب ہونے سے ہوتا ہے، اور پُوری رات رہتا ہے اوراگلے دِن سُورج کی رٙوشنی کے گھنٹوں میں جاری رہ کرسُورج کے غروب ہونے تک رہتا ہے ۔ یہ خاکہ تٙرجُمہ میں محفوظ رکھنا چاہیے ۔ حتیٰ کہ اگر قارئین اپنی زُبان میں" دِن" کی تشریح مُختلف طرح سے کرتے ہوں ۔
## Other possible translation difficulties in this chapter
## اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات
### "In the beginning"
### "اِبتدا میں"
Some languages and cultures speak of the world as if it has always existed, as if it had no beginning. But "very long ago" is different from "in the beginning," and you need to be sure that your translation communicates correctly.
کُچھ زُبانیں اور ثقافتیں دُنیا کے مُتعلق ایسے بات کرتے ہیں جیسے وہ ہمیشہ سے موجوُد تھی اور جیسے اس کی کوئی شُروعات نہیں تھی ۔ لیکن "بہت عرصے پہلے مُختلف ہے" " اِبتدا میں" سے ، اور آپکو اِس بات کا یقین کرنے کی ضُرورت ہے کہ آپکا تٙرجُمہ اِسے صحیح طور آگے پہنچا رہا ہے ۔
### "God said, 'Let there be'"
### "خُدا نے کہا، 'ہو جا"
This expression occurs often in this chapter. It can be difficult to translate, because God is not shown as talking to a particular person. If God is talking to a thing, it is something not yet in existence. Translators should find the most natural way in the project language to signal the idea that God spoke things into existence; he created the world and the things in it by simply commanding that they should exist.
یہ اظہار اِس باب میں اکثر ملتا ہے ۔ اِس کا تٙرجُمہ کرنا مُشکل ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ خُدا کو کسی خاص شخص سے بات کرتےنہیں دکھایا گیا ۔ اگر خُدا کسی چیز سے بات کر رہا ہے ، تو یہ وہ چیز ہے جو ابھی تک وجود میں نہیں آئی ۔ مُترجمیںن کو اپنی زُبان میں سب سے فطری طریقہ ڈھونڈنا ہو گا اس خیال کی طرف اشارہ کرنے کےلیےکہ خُدا کے کہنے پر چیزیں وجود میں آئیں؛ اُس نے دُنیا اور اُس کے اندر کی سب چیزوں کو تخلِیق کیا محض حُکم دے کر کہ وہ وجوُد میں آئیں ۔
## Links: