Update 'ezr/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-23 17:25:18 +00:00
parent 19fba1aa2b
commit c3848f0647
1 changed files with 44 additions and 21 deletions

View File

@ -1,39 +1,62 @@
# Introduction to Ezra
# عزرا کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Ezra
## حصہ ۱: عام تعارف
1. The first Jewish exiles return to Jerusalem from Persia (1:12:70)
1. The people rebuild and dedicate the temple in Jerusalem (3:16:22)
1. More exiles return; Ezra teaches the Law of Yahweh (7:1-8:36)
1. The problem of the people marrying foreigners, and how it is solved (9:110:44)
### What is the Book of Ezra about?
### عزرا کی کِتاب کا خاکہ
The Book of Ezra is about how the people of Israel returned from Babylon and tried to worship Yahweh again as the law required. To do this they needed to rebuild their temple so they could sacrifice to Yahweh. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/temple]])
### How should the title of this book be translated?
1. فِارس سے اسِیر جلاوطن یہُودیوں کے پہلے گرو کی یروشلم واپسی (١: ١-٢: ٧٠)
The Book of Ezra is named for the priest Ezra who led the first group of Jews out of exile and back to Judah. Translators can use the traditional title "Ezra." Or they might choose a clearer title, such as "The Book about Ezra."
1. لوگوں نے یورشیِلم میں ہٙیکل کی دوبارہ تعمیر کی اور اُسے مخصوص کیا (٣: ١-٦: ٢٢)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
1. مزید جلاوطن اسیِروں کی واپسی عزرا یہوواہ کی شریعت کی تعلیم دیتا ہے (٧: ١-٨: ٣٦)
### Why were Israelites not allowed to marry people from other nations?
1. لوگوں کا غیر قوموں میں شادی کا مسئلہ اور یہ کیسے حل ہُوا ( ٩: ١-١٠: ۴۴)
Foreigners worshiped many false gods. Yahweh did not allow his people to marry foreigners. He knew this would cause the people of Israel to worship false gods. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])
### Did all of the people of Israel return to their homeland?
### عزرا کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
Many of the Jews remained in Babylon instead of returning to the Promised Land. Many of them were successful in Babylon and desired to remain there. However, this meant that they were unable to worship Yahweh in Jerusalem as their ancestors had done. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
## Part 3: Important Translation Issues
عزرا کی کتاب اسرائیل کے لوگوں کی بابل سے واپسی کے بارے میں ہے کہ وہ کیسے واپس آئے اور اُنہوں نے شریعت کے مُطابق دوبارہ یہوواہ کی عبادت کرنے کی کوشش کی۔ اس کے لئے اُن کو اپنی ہیکل کو دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت تھی تاکہ وہ یہوواہ کے حضور قربانی گزران سکیں. (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/temple]])
### How does the Book of Ezra use the term "Israel"?
The Book of Ezra uses the term "Israel" to refer to the kingdom of Judah. It was mostly made up of the tribes of Judah and Benjamin. The other ten tribes had ended their loyalty to any kings descended from David. God allowed the Assyrians to conquer the other ten tribes and take them into exile. As a result, they mixed with other people groups and did not return to the land of Israel. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسا کرنا چاہئے?
### Are the events in the Book of Ezra told in the order that they actually happened?
Some of the events in the Book of Ezra are not told in the order they actually happened. Translators should pay attention to notes that signal when events are probably out of order.
عزرا کی کِتاب عزرا نامی کاہِن کے نام پر ہے جس نے یہودیوں کے پہلے جلاوطن گروپ کی یُہوداہ واپسی پر رہنمائی کی۔ مترجمین روایتی عنوان "عزرا" استعمال کرسکتے ہیں۔ یا وہ زیادہ واضح عنوان کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ "عزرا کے بادے میں کِتاب۔"
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### اسرائیلیوں کو دوسری قوموں کے لوگوں سے شادی کی اجازت کیوں نہ تھی؟
"غیر قوم لوگ بہت سے مختلف دیوتاوں کی پوجا کرتے تھے۔ یہوواہ نے اپنے لوگوں کو غیر قوموں کے لوگوں سے شادی کی اجازت نہ دی تھی۔
وہ جانتا تھا کہ اس کے باعث اسرائیل کے لوگ بھی جُھوٹے دیوتاوں کی عبادت کریں گے۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/falsegod]])"
### کیا اسرائیل کے تمام لوگ اپنے مُلک میں واپس آگئے تھے؟
"بُہت سے یہُودی وعدہ کی زمین پر واپس لوٹنے کی بجائے بابل میں ہی رہ گئے تھے۔
اُن میں بُہت سے بابل میں خُوب کامیاب تھے اور خواہش رکھتے تھے کہ اُدھر ہی رہیں۔ البتہ اِس کا مطلب یہ تھاکہ وہ یروشیِلم میں یہواہ کی عبادت نہیں کر سکتے تھے۔ جیسا کہ اُن کے آباواجداد نےکی۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])"
## حصہ تہارم: ترجُمے کے اہم مسائل
### عزرا کی کِتاب "اسرائیل" کی اصطلاح کیسے استعمال کرتی ہے؟
عذرا کی کِتاب "اسرائیل" کی اصطلاح سلطنتِ یہُوداہ کے لئے استعمال کرتی ہے۔ یہ زیادہ تر بنی یہُوداہ اور بِنیمین کے قبائل پر مشتمل تھا۔ باقی دس قبیلوں نے داوْد کی نسل سے آنے والے بادشاہوں سے وفاداری ترک کر دی تھی۔ حُدا نے اُسوریوں کو اجازت دی کہ وہ باقی دس قبیلوں کو فتح کریں اور اُن کوجلاوطن کر دیں۔ اس کے نتیجے میں وہ دوسرے گروہوں کے لوگوں میں گُھل مل گئے اور اسرائیل کی سرزمین پر نہ لوٹے۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### کیا عزرا کی کِتاب کے تمام واقعات اُسی ترتیب سے بیان کئے جاتے ہیں جیسے اصل میں وقُوع پذیر ہوئے؟
عزرا کی کِتاب میں کُچھ واقعات اُس ترتِیب سے نہیں بتائے گئے جیسے وہ حقیقتًا پیش آئے ہیں۔ مُترجمین کو اُن نوٹس کی طرف توجہ دینی ہوگی جو اُن واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو غالباً بے ترتیب ہیں۔