Update 'ezk/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-10 18:16:22 +00:00
parent 0f6fc9282a
commit 88dfba0c7e
1 changed files with 60 additions and 31 deletions

View File

@ -1,54 +1,83 @@
# Introduction to Ezekiel
# حِزقی ایل کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Ezekiel
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
### مختصر بیان
1. یہوواہ حِزقی ایل کو اپنا کلام بولنے کے لیے بُلاتا ہے (١: ١-٣: ٢٧)
1. یہوواہ یروشیِلم اور یہُوداہ کی عدالت کرتا ہے (۴: ١-٢۴: ٢٧)
1. حِزقی ایل قریبی قوموں کے خلاف پیشن گوئی کرتا ہے (٢۵: ١-٣٢: ٣٢)
1. یہوواہ یروشیِلم کے زوال کی وضاحت کرتا ہے (٣٣: ١-٣٣)
1. حِزقی ایل اُمید کے پیغامات لاتا ہے (٣۴: ١-۴٨: ٣۵)
- ایک نیا چرواہا (٣۴: ١-٣١)
- ادُوم کی تباہی (٣۵: ١-١۵)
- اِسرائیل کی بحالی (٣٦: ١-٣٧: ٢٨)
- جُوج اور ماجُوج (٣٨: ١-٣٩: ٢٩)
- یروشیِلم اور ہٙیکل کی بحالی (۴٠: ١-۴٨: ٣۵)
1. Yahweh calls Ezekiel to speak his words (1:13:27)
1. Yahweh judges Judah and Jerusalem (4:1-24:27)
1. Ezekiel prophesies against nearby nations (25:132:32)
1. Yahweh explains the fall of Jerusalem (33:133)
1. Ezekiel brings messages of hope (34:148:35)
- A new shepherd (34:131)
- Edom destroyed (35:115)
- Israel restored (36:137:28)
- Gog and Magog (38:139:29)
- Jerusalem and the temple restored (40:148:35)
### What is Ezekiel about?
### حِزقی ایل کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
The Book of Ezekiel contains words that Ezekiel prophesied between 592 B.C. and 573 B.C. The Jewish people were exiled in Babylonia. Ezekiel told them that God had punished them because they sinned against him. However, Ezekiel assured them that God would restore them. God was using Babylon to punish them. But eventually another nation would defeat the Babylonians. Ezekiel also prophesied about how God will restore Jerusalem and the temple so that the people can worship and sacrifice to him again. Ezekiel then described how the land will be divided again among the tribes of Israel.
### How should the title of this book be translated?
حِزقی ایل کی کِتاب اُس کلام پر مشتمل ہے جس کی پیشن گوئی حِزقی ایل نے ۵٩٢ قبلِ مسیح اور ۵٧٣ قبلِ مسیح کے درمیان میں کی ۔ یہُودی لوگ بابل میں اسِیر تھے ۔ حِزقی ایل نےاُن کو بتایا کہ کیونکہ اُنہوں نے خُدا کے خلاف گُناہ کیا اسی لیے خُدا نے انہیں سزا دی ۔ بہرحال ، حِزقی ایل نے اُنہیں یقین دلایا کہ خُدا اُنہیں بحال کرے گا ۔ خُدا بابل کو اُنہیں سزا دینے کے لیے استعمال کر رہا تھا ۔ لیکن آخر کار ایک دوسری قوم بابل کو شکست دے گی ۔ حِزقی ایل یہ بھی پیشن گوئی کرتا ہے کہ کس طرح خُدا یروشیِلم اور ہٙیکل کو دوبارہ بحال کرے گا ۔ تاکہ لوگ اُس کی عبادت اور قربانی دوبارہ سے کرسکیں ۔ تب حِزقی ایل بیان کرتا ہے کہ کس طرح زمین دوبارہ اِسرائیل کے قبیلوں کے درمیان تقسیم کی جائے گا ۔
"Ezekiel" or "The Book of Ezekiel" is the traditional name for this book. Translators may also call it "The Messages from God Brought by Ezekiel." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### Who wrote the Book of Ezekiel?
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
Ezekiel wrote the prophecies in the Book of Ezekiel. He was a prophet and priest who lived near Babylon in the time of the exile.
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
"حِزقی ایل" یا "حِزقی ایل کی کِتاب"اس کتاب کا روایتی عنوان ہے ۔ مُترجمین اس کو "حِزقی ایل کے ذریعہ خُدا کے پیغامات" بھی کہہ سکتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### What was Ezekiel's temple?
### حِزقی ایل کی کِتاب کس نے لکھی؟
Several chapters of the Book of Ezekiel give instructions about building a new temple. However, this temple is not the same as the temple the people would build after going back to Jerusalem. Because Ezekiel's temple has never been built, some scholars think that this temple is to be built in the future. Other scholars think that Ezekiel's temple is symbolic of the Church.
### Do the sacrifices in Ezekiel follow the law of Moses?
حِزقی ایل کی کِتاب میں حِزقی ایل نے پیشن گوئیوں کو قلم بند کیا ۔ وہ ایک نبی اور کاہن تھا جو اسِیری کے وقت بابل کے قریب رہتا تھا ۔
The sacrifices in Ezekiel 46 are somewhat different than the required sacrifices in Numbers 28. This may be because Ezekiel prophesied about a new temple with new sacrifices.
## Part 3: Important Translation Issues
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### How should one represent Ezekiel's visions in translation?
The Book of Ezekiel has many complicated visions. Some are similar to passages in other Scripture books that describe future events. Some of these visions are about God rescuing Israel in the distant future. (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-apocalypticwriting]])
### حِزقی ایل کی ہٙیکل کیا تھی؟
It is unclear whether Ezekiel actually traveled to the particular places named in the visions, or whether what he described were mental ideas. For this reason, Ezekiel's viewpoint is sometimes difficult to understand, even though the meanings of the visions may be clear.
Translators should avoid trying to explain these visions in their translations. Instead, they should present the visions just as they are in the source text.
حِزقی ایل کی کِتاب کے بہت سے ابواب ایک نئی ہٙیکل کی تعمیر کے لیے ہدایات دیتے ہیں ۔ تاہم یہ ہٙیکل ویسی نہیں ہے جو لوگ یروشیِلم واپس جاکر تعمیر کریں گے ۔ کیونکہ حِزقی ایل کی ہٙیکل کبھی تعمیر نہیں ہوئی ، کُچھ علماء کا خیال ہے کہ یہ ہٙیکل مُستقبل میں تعمیر ہوگی ۔ دیگر علماء کہتے ہیں کہ حِزقی ایل کی ہٙیکل کلیسیا کی علامت ہے ۔
### What does "and you will know that I am Yahweh" mean?
This is a common phrase in the Book of Ezekiel. It is meant to assure the reader that these messages truly came from God, and that he will do what he has promised. The translator may also use the phrase "and you will understand that I am Yahweh and what I say will happen." The UDB translates it as "then you will know that I, Yahweh, have the power to do what I say that I will do."
### کیا حِزقی ایل کی کِتاب میں قُربانیاں مُوسیٰ کی شرِیعت کی پیروی کرتی ہیں؟
حِزقی ایل ۴٦ باب میں جو قربانیاں ہیں وہ گنتی ٢٨ باب میں مطلوبہ قُربانیوں سے کُچھ مختلف ہیں ۔ یہ شاید اس لیے ہے کیونکہ حِزقی ایل نے نئ قُربانیوں کے ساتھ ایک نئ ہٙیکل کے مُتعلق پیشن گوئی کی ۔
## حصہ سوئم :ترجمہ میں اہم مسا ئل
### کیسے حِزقی ایل کی رُویاوں کو ترجمے میں پیش کرنا چاہیے؟
حِزقی ایل کی کِتاب میں بہت سی پیچیدہ رُویا ہیں ۔ کُچھ با لکل ویسی ہیں جو دوسری مقدس کتابوں میں ہیں اور مستقبل کے واقعات کا بیان کرتی ہیں ۔ ان میں سے کُچھ رُویا مستقبل بعید میں خُدا کے اِسرائیل کو بچانے کے بارے میں ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-apocalypticwriting]])
یہ واضح نہیں ہے کہ آیا حِزقی ایل نے اصل میں اُن جگہوں پر سفر کیا تھا جن کے نام رُویاوں میں بیان ہیں ، یا آیا جو اُس نے بیان کیا وہ اُس کے دماغی خیالات تھے ۔ یہی وجہ ہے کہ بے شک رُویاوں کے معنی واضح بھی ہوں تو پھر بھی کبھی کبھی حِزقی ایل کے نقطہِ نظر کو سمجھنا مُشکل ہوتا ہے ۔
مُترجمین کو چاہیے کہ وہ اپنے ترجموں میں ان رُویاوں کی وضاحت کرنے کی کوشش سے گریز کریں ، بلکہ اس کے بجائے وہ رُویاوں کو اسی طرح پیش کرے جیسے کہ وہ اصل حوالہ میں موجود ہیں ۔
### "اور تم جانو گے کہ میں یہوواہ ہوں" اس کا کیا مطلب ہے؟
حِزقی ایل کی کِتاب میں یہ ایک عام جُملہ ہے ۔ اس کا مطلب قاری کو یقین دلانا ہے کہ یہ پیغامات سچ میں خُدا کی طرف سے آئے ہیں ، اور وہ جس کا وعدہ اُس نے کیا ہے وہ سب کچھ وہ کرے گا ۔ مُترجمین یہ جملہ بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔"اور تم سمجھ جاؤ گے کہ میں یہوواہ ہوں اور جو میں کہتا ہوں وہ ہوتا ہے" یو ڈی بی اس کا ترجمہ یوں کرتی ہے " تب تم جانو گے کہ میں ، یہوواہ جو کہتا ہوں اُس کو کرنے کی طاقت رکھتا ہوں ۔"