Update 'exo/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-07-13 19:19:28 +00:00
parent 3ea351a67c
commit c33bdbe782
1 changed files with 50 additions and 50 deletions

View File

@ -1,79 +1,79 @@
# Introduction to Exodus
# خُرُوج کی کِتاب کا تٙعارُف
## Part 1: General Introduction
## پہلا حصّہ:عمومی تعارُف
### Outline of Exodus
### خُرُوج کی کِتاب کا خاکہ
1. Israel in Egypt; preparing to depart from slavery (112)
- First genealogy (1:16)
- Israel as slaves in Egypt (1:722)
- Moses's history to the time of the Exodus (2:14:26)
- Israel suffers in Egypt (4:276:13)
- Second genealogy (6:1427)
- Moses and Aaron go to Pharaoh (6:287:25)
- The plagues (8:111:10)
1. Instructions for celebrating the Passover (12:130)
1. From Egypt to Mount Sinai (12:3118:27)
- The Passover; preparing to leave Egypt; leaving Egypt (12:3150, 13:122)
- Journey from Egypt to Mount Sinai (14:118:27)
1. Mount Sinai and the Law (19-40)
- Preparing for the covenant (19:125)
- The Ten Commandments (20:117)
- The covenant described (20:1823:33)
- The people agree to the covenant; Moses returns to Mount Sinai (24:118)
- Design of the tabernacle and its furnishings; what was required of those who serve in it; tabernacle functions (25:131:18)
- The golden calf; Moses prays for the people (32:133:22)
- The covenant described again (34:135)
- Making of the ark and its furnishings (35:138:31) and priestly garments (39:143, 40:133)
- The cloud (40:3438)
1. اِسرائیل مِصر میں؛ غُلامی سے نکلنے کی تیاری(١-١٢)
- پہلا نسب نامہ(١: ١)
- اِسرائیل مِصر میں غُلام کے طور پر(١: ٧-٢٢)
- خُرُوج کے وقت مُوسیٰ کی تاریخ (٢: ١- ۴: ٢٦)
- اِسرائیل مِصر میں دُکھ اُٹھاتا ہے(۴: ٢٧- ٦: ١٣)
- دُوسرا نسب نامہ (٦: ١۴- ٢٧)
- مُوسیٰ اور ہارُون فِرعون کے پاس جاتے ہیں(٦: ٢٨- ٧: ٢۵)
- آفتیں(٨: ١- ١١: ١٠)
1. فٙسح منانے کی ہدایات(١٢: ١- ٣٠)
1. مِصر سے کوہِ سینا تک(١٢: ٣١- ١٨: ٢٧)
- فٙسح ؛ مِصر چھوڑنے کی تیاری؛مِصر چھوڑنا(١٢: ٣١- ۵٠، ١٣: ١- ٢٢)
- مِصر سے کوہِ سینا تک کا سفر (١۴: ١- ١٨: ٢٧)
1. کوہِ سینا اور شرِیعت (١٩-۴٠)
- عہد کے لیے تیاری (١٩: ١- ٢۵)
- دس اٙحکامات (٢٠: ١- ١٧)
- عہد بیان کیا گیا(٢٠: ١٨- ٢٣: ٣٣)
- لوگ عہد پر رضامند ہوتے ہیں ؛مُوسیٰ واپس کوہِ سینا جاتا ہے (٢۴: ١- ١٨)
- مسکن کا نموُنہ اور سازوسامان؛ جو اُس میں خِدمت کرتے تھے اُنہیں کیا چاہیےتھا؛ مسکن کے فرائض(٢۵: ١- ٣١: ١٨)
- سونے کا بچھڑا ؛ مُوسیٰ لوگوں کے لیے دُعا کرتا ہے(٣٢: ١- ٣٣: ٢٢)
- عہد دوبارہ بیان کیا گیا(٣۴: ١- ٣۵)
- عہد کا صندُوق اور اُس کا سازوسامان بنانا(٣۵: ١- ٣٨: ٣١)اورکاہِنوں کے ملبوسات(٣٩: ١- ۴٣، ۴٠: ١- ٣٣)
- بادل(۴٠: ٣۴- ٣٨)
### What is the Book of Exodus about?
### خُرُوج کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
Exodus continues the story of the previous book, Genesis. The first half of Exodus is about how Yahweh made Abraham's descendants into a nation. This nation, which would be called "Israel," was meant to belong to Yahweh and worship him. The second half of Exodus describes how God gave the Israelites his law through Moses. The law of Moses told the Israelites how to obey and worship Yahweh properly.
خُرُوج کی کِتاب پچھلی کِتاب پٙیدایش کی کہانی کو جاری رکھتی ہے۔ خُرُوج کا پہلا نصف حصّہ اِس مُتعلق ہے کہ کیسے یہوواہ نے ابرہام کی اولاد کوایک قٙوم بنایا۔ یہ قٙوم جو اِسرائیل کہلائی یہوواہ کی ملکیت بننے اور اُسکی پرستِش کرنے کے لیے تھی۔ خُرُوج کا دُوسرا نصف حصّہ یہ بیان کرتا ہے کہ کیسے خُدا نے اِسرائیل کو مُوسیٰ کے ذریعے اپنی شرِیعت دی ۔ مُوسیٰ کی شرِیعت نے اِسرائیلیوں کو بتایا کہ خُدا کی تابعداری اور اُسکی پرستِش کیسے دُرست طریقے سے کرنی ہے۔
The Book of Exodus tells how the Israelites were to build the tabernacle. The tabernacle was a tent where Yahweh would be among his people. The Israelites worshiped and sacrificed animals to Yahweh at the tabernacle. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/tabernacle]])
خُرُوج کی کِتاب بتاتی ہے کہ اِسرائیلیوں کومسکن کیسے بنانا تھا۔ مسکن ایک خٙیمہ تھا جہاں یہوواہ کو اپنے لوگوں کے درمیان رہنا تھا۔ اِسرائیلیوں نے مسکن میں یہوواہ کی پرستِش کی اور اُسکے لیے قُربانیاں نذر کیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/tabernacle]])
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
"Exodus" means "exit" or "departure." Translators may translate this title in a way that can communicate its subject clearly, for example, "About the Israelites Leaving Egypt" or "How the Israelites Left the Land of Egypt." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
خُرُوج" کا مطلب ہے "خارجی" یا "روانگی"۔ مُترجمین اِس عُنوان کا تٙرجُمہ ایسے کریں جو اِس کے موضوع کی صاف معلوُمات دے۔ مثلاً،اِسرائیلیوں کے مِصر چھوڑنے کے مُتعلق" یا اِسرائیلیوں نے مِصر کی سرزمِین کیسے چھوڑی ۔" (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names]])
### Who wrote the Book of Exodus?
### خُرُوج کی کِتاب کس نے لِکھی؟
The writers of both the Old and New Testaments present Moses as being very involved with writing the book of Exodus. Since ancient times, both Jews and Christians have thought that Moses wrote Genesis, Exodus, Leviticus, Numbers, and Deuteronomy.
پُرانے اور نئے عہد نامہ دونوں کے مُصنفین نے مُوسیٰ کو ایسے پیش کیا ہے جیسے پٙیدایش کی کِتاب کی تصنیف میں وہ بہت زیادہ شریک رہا ہو۔ قدیم وقتوں سے ہی ، یہُودیوں اور مسِیحیوں دونوں کا یہ خیال تھا کہ پٙیدایش ، خرُوج ، احبار، گِنتی ، اور اِستِشنا ، مُوسیٰ نے تصنیف کی تھیں ۔
### Why did Moses write so much about God delivering or rescuing the people of Israel?
### مُوسیٰ نے یہوواہ کے اِسرئیلیوں کو بچانے یا رہائی دینے کے مُتعلق زیادہ کیوں لِکھا؟
Moses wrote much about God rescuing his people from the Egyptians to show that Yahweh is very powerful. Egypt was the most powerful nation at that time. And Yahweh was still able to free the Israelites from the Egyptians. Also, by rescuing the Israelites, Yahweh showed that he had chosen them as his people and they should worship him.
مُوسیٰ نے زیادہ تر یہوواہ کے اِسرئیلیوں کو مِصرِیوں سے بچانے کے مُتعلق لِکھا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہوواہ کتنا طاقتور ہے۔ اُس وقت مِصری سب سے زیادہ طاقتور قٙوم تھی۔اور یہوواہ پھر بھی اِسرائیلیوں کو مِصریوں سے چُھڑانے کے قابل تھا ۔نیز اِسرائیلیوں کو بچا کر یہوواہ نے یہ بھی ظاہر کیا کہ اُس نے اُنہیں اپنے لوگ ہونے کہ لیے چُنا ہےاور وہ اُس کی پرستِش کریں گے۔
### How does the Book of Exodus show the fulfillment of the promises given to Abraham?
### خُرُوج کی کِتاب اُن وعدوں کی تکمیل جو ابرہام سے کیے گئے کیسے دکھاتی ہے؟
The Book of Exodus shows God beginning to fulfill his promise to Abraham. In Genesis, God promised Abraham that he would have many descendants and that they would become a large nation. When God rescued the Israelites from the Egyptians, he took them to Mount Sinai. There he made a covenant with them, and they became the nation that belonged to Yahweh.
خُرُوج کی کِتاب یہ دکھاتی ہے کہ خُدا اپنے اُن وعدوں کی جو ابرہام سے کیے تھے تکمیل شُروع کرتا ہے۔ پٙیدایش کی کِتاب میں خُدا نے ابرہام سے یہ وعدہ کیا کہ اُسکی نسل بہت ہوگی اور وہ بڑی قٙوم بنے گی۔ جب خُدا نے اِسرائیلیوں کو مِصریوں سے بچایا وہ اُنہیں کوہِ سینا لے گیا۔ وہاں اُس نے اُن کے ساتھ عہد باندھا، اور وہ یہوواہ کی قٙوم بن گئے ۔
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصّہ دوئم:اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### What was the Jewish Passover?
### یہُودی فٙسح کیا تھی؟
The Jewish Passover was a religious festival. Yahweh commanded the Israelites to celebrate it every year. Passover was a time to remember how God rescued them from the Egyptians. The first Passover meal was eaten in the evening just before they left Egypt.
یہُودی فٙسح مذہبی تہوار تھا۔ یہوواہ نے اِسرائیلیوں کو حُکم دیا کہ اِسے ہر سال منائیں۔ فٙسح وقت تھا یہ یاد کرنے کا کہ کیسے یہوواہ نے اُنہیں مِصریوں کے ہاتھ سے چُھڑایا۔ پہلی فٙسح کا کھانا مِصر چھوڑنے سے پہلے شام کو کھایا گیا۔
### What was the law of Moses to the people of Israel?
### مُوسیٰ کی شرِیعت اِسرائیلیوں کے لیے کیا تھی؟
The law of Moses instructed the people of Israel what Yahweh required them to do as his people. In the law, God told the people how they should live so that they honor him. He also instructed them about their need to offer animal sacrifices. God required these sacrifices so that he could forgive their sins and continue living among them. The law also described the duties of the priests and told how to build the tabernacle.
مُوسیٰ کی شرِیعت نے اِسرائیل کے لوگوں کو یہ ہدایات دیں کہ یہوواہ کے لوگ ہونے کی حیثیت سے وہ اُن سے کیا چاہتا ہے ۔ شرِیعت میں ، خُدا نے لوگوں کو بتایا کہ اُنہیں کیسے وہ زِندگیاں گُزارنی چاہیےتاکہ وہ خُدا کو جلال دیں۔ اُس نے اُنہیں اِس مُتعلق ہدایات بھی دیں کہ اُنہیں جانوروں کی قُربانیاں کرنے کی ضروُرت ہے۔ خُدا کوان قُربانیوں کی ضُرورت تھی تاکہ وہ اُن کے گُناہ معاف کر پائے اور اُن کے درمیان رہنا جاری رکھے۔ شرِیعت نے کاہِنوں کی خِدمات کو بھی بیان کیا اور یہ بھی بتایا کہ اُنہیں کیسے مسکن بنانا ہے۔
### What did it mean that Israel was to be a "kingdom of priests and a holy nation" (19:6 ULB)?
### اِس کا کیا مطلب ہے کہ اِسرائیل "کاہِنوں کی ایک مملکت اور ایک مُقدس قٙٙوم"ہو گے(١٩: ٦ یو ایل بی )؟
Israel was a holy nation because Yahweh separated them from all other nations to belong to him. They were to honor and worship him only. This made them different than all the other nations of the world. These other nations worshiped many false gods.
اِسرائیل مُقدس قٙوم تھی کیونکہ یہوواہ نے اُنہیں تمام قٙوموں میں سے الگ کیا کہ اُسکی ملکیت بنیں۔ اُنہیں صرف اُسکی عزت اور پرستِش کرنی تھی۔ اِس بات نے اُنہیں دُنیا کی باقی ساری قٙوموں سے مختلف بنا دیا۔ یہ دُوسری قٙومیں مُتعدد جھوُٹے خُداوں کی پرستِش کرتی تھیں۔
## Part 3: Important Translation Issues
## حصّہ سوئم: تٙرجُمہ کے اہم مسائل
### Why are the details of the construction of the tabernacle in Exodus 2532 repeated in Exodus 3540?
### خُرُوج ٢۵- ٣٢ میں جو مسکن کی تعمیِر کی تفصیل ہے وہ خُرُوج ٣۵- ۴٠ میں کیوں دوہرائی گئی؟
In Exodus 25-32, God describes exactly how the tabernacle was to be built. The details were repeated in Exodus 35-40. This showed that the people were to be careful to do exactly as God commanded.
خُرُوج ٢۵-٣٢ میں خُدا بیان کرتا ہے کہ مسکن بالکل صحیح کیسے بنانا تھا ۔ وہی تفصیلات خُرُوج ٣۵-۴٠ میں دوہرائی گئیں۔ اس سے ظاہرہوا کہ لوگوں کو محتاط رہنا تھا کہ بالکل وہی کریں جو خُدا نے حُکم دیا تھا۔
### Are the events in the order that they actually happened?
### کیا واقعات اُسی ترتیب میں ہیں جیسے وہ اصل میں وقوع پزیر ہوئے؟
Most but not all of the events in the Book of Exodus are told in the order that they actually happened. Translators may need to make it clear when the events are in an unusual order.
خُرُوج کی کِتاب میں سب نہیں مگر بیشتر واقعات اُسی ترتیب میں بتائے گئے ہیں جیسے وہ اصل میں وقوع پزیر ہوئے تھے۔ شاید مُترجین کو اِس بات کی ضرورت ہو کہ وہ واضح کریں کہ واقعات کب بے قاعدہ ترتیب میں ہیں۔
### What does it mean that God "lived" among his people?
### اِس کا کیا مطلب ہے کہ خُدا اپنے لوگوں کے درمیان "رہا"؟
The Book of Exodus presents God as living in the tabernacle among the nation of Israel. God is everywhere, but he lived among the Israelites in a special way. God dwelled with Israelites because they belonged to him. He promised to lead them and bless them. In return, the people were to worship him and honor him.
خُروُج کی کِتاب خُدا کو اِسرائیل کی قٙوم کے درمیان مسکن میں رہتے ہوئے پیش کرتی ہے۔ خُدا ہر جگہ ہے مگر وہ اِسرائیلیوں کے درمیان مخصُوص طریقے سے رہا۔ خُدا اِسرائیلیوں کے درمیان رہا کیونکہ وہ اُسکی ملکیت تھے۔ اُس نے وعدہ کیا اُنکی راہنُمائی کرے گا اور اُنہیں برکت دے گا۔ اِس کے بدلے میں لوگوں کو خُدا کی پرستِش اور اُس کی تعظیم کرنی تھی۔