ur_est_tn/est/05/intro.md

619 B
Raw Permalink Blame History

آستر ۵ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب ہامان کے زوال کی شروعات کرتا ہے (ابواب ۵-٧)

اس باب میں خصوصی تصورات

آستر کا احترام

آستر انتہائی احترام سے بادشاہ کے حضور جاتی گئی۔ ایسا کرنے سے اس کا کٙردار بادشاہ کی نٙظر میں قابلِ عزت ہو گیا ہے۔ (ملاحظہ کریں (See: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit)

<< | >>