ur_est_tn/est/03/intro.md

765 B

آستر ٠٣ عمومی نوٹس

اس باب میں خصوصی تصورات

ہامان یہودیوں کے خلاف منصوبہ بناتا ہے

مردٙکی ہامان کے سامنے سجدہ کرنے کے بارے میں غور کیا۔ یہ جھکنا پرستش سمجھا جائے گا۔ یہواہ کے علاوہ کسی کی پرستش کرنا غلط تھا۔ اِسی وُجہ سے اُس نے مذہبی بنیادوں پر اس سے انکار کیا۔ اِس انکار کی وجہ سے ہامان بہت طیش میں آیا اور اس نے سلطنت فارس میں تمام یہودیوں کو مارنے کا فیصلہ کیا۔

<< | >>