ur_eph_tn/04/20.txt

34 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "لیکن تم نے مسیح کے بارے میں ایسی تعلیم نہیں پائی",
"body": "\"ایسی\" کا لفظ غیر قوموں کی زندگی کا حوالہ دیتا ہے، جس کا بیان ۴:۱۷ میں بہی کیا گیا ہے۔ پولس اس پر زور دے رہا ہے کہ ایمان داروں نے مسیح کے بارے میں جو سیکھا ہے، وہ غیر قوموں کی طرز زندگی کے برعکس ہے۔ AT: \"لیکن تم نے جو مسیح کے بارے میں سیکھا ہے ایسا نہیں تھا\""
},
{
"title": "میرے خیال کے مطابق تم نے مسیح میں سچائی کی تعلیم سُنی اور پائی ہے ",
"body": "پولس کو ٹھی طرح سے معلوم ہے کہ اپیسیوں نے سنا اور سیکھا۔ (See: figs_irony)"
},
{
"title": "تم نے مسیح میں ۔۔۔ تعلیم ۔۔۔ پائی ہے",
"body": "ممکنا معانی ہیں ۱) \"یسوع کے لوگوں نے تمہں تعلیم دی ہے\" یا ۲) \"کسی نے تمہں تعلیم دی ہے کیوںکہ تم یسوع کے لوگ ہیں\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "مسیح میں سچائی [ہے]",
"body": "\"جیسا کے یسوع کے بارے میں سب باتیں سچ کی ہیں\""
},
{
"title": "تم اپنے پرانے چال چلن کی پرانی انسانیت کو ترک کرو",
"body": "پولس اخلاقی خصوصیات کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جیسا کہ وہ کپڑے ہوں۔ AT: \"تمہاری پُرانی طرز زندگی کے مطابق زندگی مت بسر کرو\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "پرانی انسانیت کو ترک کرو",
"body": "پولس اخلاقی خصوصیات کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جیسا کہ وہ کپڑے ہوں۔ AT: \"تمہارے سابق خودی کی طرح اندگی مت بسر کرو\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "پرانی انسانیت",
"body": "\"پرانی انسانیت\" \"پرانی خودی\" یا \"پرانی فطرت\" کا حوالہ دیتا ہے۔"
},
{
"title": "جو مکار خواہشات کے باعث خراب ہوتی جاتی ہے",
"body": "پولس انسان کی گنہگار فطرت کا بیان اس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ وہ ایک لاش ہو، جو کبر میں سڑتی ہے\" "
}
]