ur_eph_tn/06/23.txt

6 lines
263 B
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "پولس اپنے افیسیوں کے خط کا اہتتام سلامتی اور فضل کی برکت سے کرتا ہے، جو مسیح کے تمام محبت کرنے والوں پر ہو۔"
}
]