ur_eph_tn/05/18.txt

30 lines
1.5 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "پولس ایمان داروں کی زندگی گزارنے کی ہدایات کو ختم کرتا ہے۔"
},
{
"title": "اور تم شراب پی کر مست نہ بنو",
"body": "\"اور تمہیں شراب پی کر مست بننا نہیں چاہئے\""
},
{
"title": "بلکہ پاک روح سے بھر پور رہو",
"body": "\"بلکہ تمہیں پاک روح کی قابو میں ہینا چاہئے\""
},
{
"title": "زبور، گیت اور روحانی غزلیں",
"body": "ممکنہ معانی ہیں ۱) پولس ان الفاظ کو \"خدا کی حمد کرنے کے تمام گانوں کی اقسام\" کے لئے استعمال کر رہا ہے یا ۲) پولس موسیقی کی مخصوص اقسام کی فہرست دے رہا ہے۔ (See: figs_merism) "
},
{
"title": "زبور",
"body": "ممکنہ معانی ہیں ۱) زبور کی کتاب سے لئے گئے حوالہ جات یا ۲) کوئی بھی حمد کرنے والا گانا۔"
},
{
"title": "گیت",
"body": "گانے جو باپ یا بیٹے کی حمد کرتے ہیں"
},
{
"title": "روحانی غزلیں",
"body": "ممکنہ معانی ہیں ۱) یہ گانے ہیں جہ خدا کے بارے میں ہیں یا ۲) وہ گانے ہیں جو روح القدس کی طرف سے دیے گئے ہیں یا ۳) یا لفظ اور \"گیت\" ایک ہی لفظ ہے، اور کیسی دوسرے لفظ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ "
}
]