ur_eph_tn/05/15.txt

14 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "تم محتاط رہو کہ تم کیسے رہتے ہو ۔۔۔ بے وقوفوں کی طرح نہیں بلکہ دانش مندوں کی طرح رہو",
"body": "بے وقوف لوگ اپنے آپ کو گناہ سے محفوظ نہیں کرتے ہیں۔ ہلنکہ، دانش مند لوگ گناہ کو پہچان سکتے ہیں اور گناہ سے بھاگ سکتے ہیں۔ AT: \"لہذا تمہیں مھتاط رہنا چاہئے کہ تم دانش مند انسان کی طرح زندگی گزارو، اور بے وقوف انسان کی طرح نہیں۔\" (See: figs_doublenegatives and figs_parallelism)"
},
{
"title": "وقت کو غنیمت جانو",
"body": "\"تمہارے وقت سے جو بھی سب سے اچھے کام ہوں، اُنہیں کرو\" یا \"وقت کا بہترین استعمال کرو\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "کیوںکہ دن بُرے ہیں",
"body": "\"دن\" کا لفظ اُس وقت کے لوگوں کے عمال کا حوالہ دیتا ہے۔ AT: \"کیوںکہ تمہارے ارد گیرد کے لوگ ہر قسم کے برے عمال کر رہے ہیں\" (See: figs_metonymy)"
}
]