ur_eph_tn/05/08.txt

30 lines
2.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کیوںکہ تم پہلے تاریکی میں تھے",
"body": "جس طرح سے لوگ تاریکی میں دیکھ نہیں سکتے، اسہی طرح سے ان لوگوں کے پاس، جو گناہ سے محبت رکھتے ہیں، روحانی تفہیم نہیں ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "مگر اب تم خداوند کے نور میں ہو",
"body": "جس طرح سے لوگ روشنی میں دیکھ سکتے ہیں، اسہی طرح سے وہ لوگ، جن کو خدا نے بچا لیا ہے، سمجھ سکتے ہیں کہ خدا کو کیسا خوش کیا جا سکتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "نور کی فرزندوں کی طرح اپنا چال چلن رکھو",
"body": "\"آن لوگوں کی طرح زنداگی گزارو جو جانتے ہیں کہ خدا ان سے کیا چاہتا ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "نور کا پھل بھلائی، راست بازی اور سچائی ہے",
"body": "جیسا کہ صحت مند درخت اچھا پھل دیتا ہے، اسہی طرح سے ایمان دار وہ کام کرتا ہے جو اچھا ہے، وہ راست بازی کرتا ہے جو خدا اُسے چاہتا ہے، اور سچ کی بات بولتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "تاریکی کے بے پھل کاموں میں شامل نہ ہو",
"body": "پولس غیر ایمان دار لوگوں کی بے کار گناہگار باتوں کا بیان اِس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ وہ شرارت کی باتیں ہو، اور کہ انسان ان چیزوں کو تاریکی میں کرتے ہیں تاکہ کوئی بھی اُنہیں دیکھ نہ سکے۔ AT: \"غیر ایمان داروں کے ساتھ بے کار اور گناہگار چیزیں مت کرو\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "بے پھل کام",
"body": "وہ عملیات جو کوئی اچھی، مفید یا فائدہ مند چیز نہیں لاتے ہیں (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اُن کے کاموں سے کنارہ کشی کرو۔",
"body": "\"انہیں روشنی میں لائیں\" یا \"اُن کو بے نقاب کرو\" یا \"لوگوں کو دیکھاو اور بتاو کہ وہ عملیات کس قدر غلط ہیں\" (See: figs_metaphor)"
}
]