ur_eph_tn/05/01.txt

22 lines
1.5 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "پولس ایمان داروں کو بتاتا رہتا ہے کہ اُنہیں خدا کے بچے ہو کے کیسا زندگی بسر کرنا چاہیے۔"
},
{
"title": "پس تم خدا ۔۔۔ کی پیروی کرتے رہو۔",
"body": "\"پس جو خدا کرتا ہے، اُسے تمہیں بھی کرنا چاہئے۔\" \"پس\" ۴:۳۱ کا حوالہ کرتا ہے، جہاں پولس بتاتا ہے کہ ایمانداروں کو خدا کی پیروی کرنا چاہئے کیوںکہ مسیح نے ایمان داروں کو معاف کر دیا۔"
},
{
"title": "عزیز فرزندوں کی طرح",
"body": "خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کی پیروی کریں گے کیوںکہ ہم اُس کے پرزندے ہیں۔ AT: \"جیسا کہ عزیز پرزیندے اپنے اباوں کی پیروی کرتے ہیں\" یا \"کیوںکہ تم اُس کے پفزندے ہیں اور وہ تم سے بہت پیار کرتا ہے\" (See: figs_simile)"
},
{
"title": "محبت میں زندگی گزارو [اور محبت سے چلو] (URV)",
"body": "چلنا زندگی گزارنا کہنے کا ایک عام طریقہ ہے۔ AT: \"محبت کی زندگی گزارو\" (See: figs_personification)"
},
{
"title": "خوشبو کی مانند [کوشبو کی مانند خدا کی نذر کر کے وربان کیا] (URV) (Urdu does not contain the term \"sacrifice\")",
"body": "\"خوشبو دینے والی قربانی کی طرح\" "
}
]