ur_eph_tn/04/28.txt

22 lines
1.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "گندی بات",
"body": "اس کا اشارہ ظالمانہ یا بے ادب باتوں کی طرف ہے"
},
{
"title": "[ترقی کے لئے] (Urdu Revised Standard)",
"body": "\"دوسروں کی حوصلہ افزائی کے لئے\" ئا \"دوسروں کی تقویت کے لئے\""
},
{
"title": "[ضرُورت کے مُوافِق ترقّی کے لِئے اچھّی ہو تا کہ اُس سے] سُننے والوں پر فضل ہو (Missing section supplied from URS)",
"body": "دوسروں کی ضرورت کے مطابق۔ اس طرح سے، تم تمہارے سننے والوں کی مدد کرو گے\""
},
{
"title": "رنجیدہ نہ کرو",
"body": "\"تکلیف مت دو\" یا \"ناراض مت کرو\""
},
{
"title": "کیونکہ اُس میں کفارے کے دِن کے لئے تم پر مہر کی گئی ہے",
"body": "روح القدس ایمان داروں کو اطمنان کر دیتا ہے کہ خدا اُنہیں کفارہ دے گا۔ پولس روح القدس کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جیسا کہ روح القدس ایک مہر ہو، جسے خدا ایمان داروں پر لگاتا ہے تاکہ وہ دیکھا ساکے کہ وہ اُس کے ہیں۔ AT: \"کیونکہ وہ مہر ہے جو تمہیں اطمنان کر دیتا ہے کہ خدا تمہں کفارے کے دن کفارہ دے گا\" یا \"کیونکہ وہ تمہیں اطمنان کر دینے والا ہے کہ خدا تمہیں کفارے کے دن کفارہ دے گا\" (See: figs_metaphor and figs_activepassive)"
}
]