ur_eph_tn/04/25.txt

22 lines
991 B
Plaintext

[
{
"title": "اِس لئے ناراستی کو ترک کرو",
"body": "\"جھوٹ بولنا بند کرو\""
},
{
"title": "ہم سب عضو ہیں",
"body": "\"ہم سب ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں\" یا \"ہم خدا کے خاندان کے رکن ہیں\""
},
{
"title": "غصہ کرو، لیکن گناہ نہ کرو",
"body": "\"تمہیں غصہ کرنے کا اجازت ہیں، لیکن گناہ مت کرو\" یا \"اگر تم غصے میں ہو، تو گناہ مت کرو\""
},
{
"title": "سورج کے غروب ہونے تک تمہارا غضہ نہ رہے",
"body": "\"تمہیں رات ہونے سے پہلے غصہ کو بند کرنا چاہیے\" ئا \"تمہارے غصے کو دن کے خاتمے سے پہلے چھوڑ دو\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "ابلیس کو کوئی موقع نہ دو",
"body": "\"ابلیس کو تمہیں گناہ میں لے جانے کا کوئی موقع نہ دو\""
}
]