ur_eph_tn/04/14.txt

26 lines
2.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "بچوں کی مانند",
"body": "پولس ان امان داروں، جنہوں نے اب تک روحانی ترقی نہیں کی، جی بات اس طرح سے کرتا ہے جسے کہ وہ بچے ہوں جن کے پاس زندگی میں بہت کم تجربہ ہے۔ AT: \"بچے نہیں رہنا چاہئے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "لوگوں کی جھوٹی تعلیم اور فریب سے بہک کر موجوں کی طرح اُچھلتے نہ رہیں",
"body": "یہاں، پولس ایک غیر بالغ ایمان دار، جو غلط تعلیم کی پروی کرتا ہے، کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جسے کہ وہ ایمان دار ایک کشتی ہو، جس کو ہوا کے ذریعے پانی پر ہر طرف دھچکا دیا جاتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "لوگوں کی جھوٹی تعلیم اور فریب سے",
"body": "\"چالاک لوگوں سے، جو چالاک جھوٹوں سےایمان داروں کو چالتے ہیں۔\""
},
{
"title": "مسیح میں، جو سر ہے ترقی کرتے جائیں، اور بڑھتے جائیں۔ (Original Urdu does not have the phrase \"makes the whole body grow so that it builds itself up in love\")",
"body": "پولس انسان کے بدن کو ایک مسال کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ وہ یہ دیکھانے کی کوشش کرتا ہے کہ مسیح ایمان داروں کو ایک دوسرے کے ساتھ ہم اہنگی میں کام کرنا دیتا ہے، جسے کہ سر بدن کے دوسرے حصوں کو ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا اور صحت مند رہنا دیتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "[ہر ایک سہارنے والے بندھن سے] (Original Urdu does not have the word \"ligament\", using \"organ\" instead)",
"body": "\"بندھن\" ایک مضبوط پٹی ہے جو جسم میں عضو اور ہڈیاں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔"
},
{
"title": "محبت میں",
"body": "\"جسے عضو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں\""
}
]