ur_eph_tn/04/11.txt

46 lines
2.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "وہ ۔۔۔ تربیت کرتا ہے",
"body": "وہ جس کو مسیح نے نعمتیں دیں ہے واضح طور پر کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"مسیح نے کلیسیا کو یہ تربیتیں دیں ہیں\" یا \"اُس نے کلیسیا کو یہ زمیداریاں دیں ہیں\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ایمان داروں کی خدمت کے کام کے لئے (Urdu lacks the sense of \"holy people\" and equipping)",
"body": "ان لوگوں کو تیار کرنے کے لئے جنیں اُس نے الگ کر دیا ہے\" یا \"ایمان داروں کو فراہم کرنے کے کئے\""
},
{
"title": "خدمت کے کام کے لئے",
"body": "\"تاکہ وہ دوسروں کی خدمت کر سکیں\""
},
{
"title": "تاکہ مسیح کا بدن ترقی کرتا جائے",
"body": "پولس لوگوں کی روحانی ترقی کی بات اس طرح سے کرتا ہے جسے کہ وہ کسرت کر کےجسمانی لحاظ سے مضبوط ہو جاتے ہیں۔ (See: figs_metaphor and figs_idiom)"
},
{
"title": "ترقی کرتا",
"body": "\"بہتر ہو جانا\""
},
{
"title": "مسیح کا بدن",
"body": "\"مسیح کا بدن\" کا مطلب مسیح کے کلیسیا میں تمام فرد ہے۔"
},
{
"title": "ایمان میں متحد اور خدا کے بٹے کے علم میں بڑھتے رہتے",
"body": "اگر ایمان دار ایمان میں متحد ہوں، تو اُنہں یسوع کو خدا کے بیٹے کے طور پر جاننے کی ضرورت ہے۔"
},
{
"title": "ایمان میں متحد",
"body": "\"ایمان میں مساوات مضبوط ہونا\" یا \"ایمان میں ایک دوسرے سے متحد ہونا\""
},
{
"title": "خدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کا اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "بالغ ہو جا(نا)",
"body": "\"بالغ یامان دار ہو جانا\""
},
{
"title": "بالغ",
"body": "\"مکمل طور پر ترقی یافتہ،\" \"مکمل طور پر تیار،\" \"بڑھایا\" یا \"مکمل\""
}
]