ur_eph_tn/02/17.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": " پولس اپیسیوں کو بتاتا ہے کہ آج کے غیر یہودی ایمان دار یہودی رسولوں اور پیغامبروں سے متحد ہو گئے ہیں۔ وہ روح القدس میں خدا کا ہیکل ہیں۔ "
},
{
"title": "صلح کی خوش خبری کی",
"body": "“صلح کی خوش خبری کا اعلان دیا” یا “صلح کی خوش خبری اقرار کیا”"
},
{
"title": "[تمہں] جو دور تھے",
"body": "یہ غیر یہودیوں کا حوالہ دیتا ہے، اِس کا مطلب غیر یہودی ہیں"
},
{
"title": "اُن کو بھی جو نزدیک تھے",
"body": "اِس کا مطلب یہودی لوگ ہے"
},
{
"title": "یسوع کے ذریعے ہم دونوں کو ۔۔۔ رسائی ہوتی ہے",
"body": "یہاں “ہم دونوں” کا مطلب پولس، ایمان دار یہودی اور ایمان دار غیر یہودی ہے۔ (See: figs_inclusive)"
},
{
"title": "ایک ہی روح میں",
"body": "تمام ایمان دار، چاہے یہودی ہوں یا غیر یہودی ہوں، ایک ہی روح القدس کے ذریعے خدا باپ کی حضور میں آنے کے حقدار ہیں۔"
}
]