ur_eph_tn/02/08.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "کیونکہ فضل کے باعث ایمان کے زریعے تم بچائے گئے",
"body": "خدا نے اپنی ہماری طرف کی بڑی مہربانی کی وجہ سے ممکن کیا کہ ہم قیامت کی حکم سے بچا رہیں، اگر ہم صرف یسوع پر یقین لایں۔"
},
{
"title": "اور یہ ہماری طرف سے نہیں",
"body": "“یہ” کے لفظ کا اشارہ “فضل کے باعث ۔۔۔ تم بچائے گئے” ہے۔"
},
{
"title": "اور کاموں سے بھی نہیں",
"body": "“یہ نجات تمہارے کیے گئے اچھے کاموں سے نہیں آئی”"
},
{
"title": "مسیح یسوع میں",
"body": "“یسوں مسیح میں” اور اسی طرح کے بیانات استعارے ہیں جو نیا عہد نامہ کے خطوں میں بہت نمایاں ہیں۔ وہ یسوع مسیح اور اس پر یقین رکھنے والوں کے سب سے ممکنہ مضبوط رشتوں کا اظہار کرتے ہیں۔"
},
{
"title": "[تاکہ ہم اُن میں چلیں]",
"body": "“پیروّی کریں” یا “کریں”"
}
]