ur_eph_tn/02/04.txt

38 lines
2.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "خدا شفقت میں غنی ہے",
"body": "“خدا کے پاس بڑی شفقت ہے” یا “خدا ہم سے بہت مہربان ہے”"
},
{
"title": "چونکہ اُس نے اُس عظیم محبت میں جو اُس نے ہم سے کی",
"body": "“اُس کی ہمارے لیے عظیم محبت کی وجہ سے” یا “کیوںکہ وہ ہم سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے”"
},
{
"title": "جب ہم اپنے قصوروں میں مردہ ہی تھے تو اُس نے مسیح میں ہمیں نئی زندگی بخشی",
"body": "یہ جملہ دیکھاتا ہے کہ گناہ گار انسان خدا کی حکم نہیں مان سکتا ہے جب تک اُس کو نئی روحانی زندگی نہیں دی جاتی ہے، جیسے کہ مردہ انسان بھی جسمانی ردِ عمل نہیں دے سکتا ہے جب تک اُس سے مردوں میں سے زندہ نہیں اُٹھایا جاتا۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اُس نے مسیح میں ہمیں نئی زندگی بخشی",
"body": " یسوع مسیح میں” اور اس طرح کے بیانات استعارے ہیں جو نیا عہد نامہ کے خطوں میں بہت نمایاں ہیں۔ وہ یسوع مسیح اور اس پر یقین رکھنے والوں کے سب سے ممکنہ مضبوط رشتوں کا اظہار کرتے ہیں۔"
},
{
"title": "فضل ہی سے تم بچائے گئے ہو",
"body": "یہ فعال کی آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: “خدا نے ہمیں اپنی ہماری طرف کی عظیم مہربانی کی وجہ سے بچایا” (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اُس نے ہمیں زندہ کیا اور آسمانی مقاموں میں مسیح کے ساتھ بٹھایا",
"body": "جس طرح سے خدا نے مسیح کو زندہ کیا، اُسی طرح سے وہ ہمیں بھی مردوں میں سے زیندہ کرے گا، اور ہم مسیح کے ساتھ آسمان میں ہوں گے۔"
},
{
"title": "آسمانی مقاموں میں",
"body": "“مافوق الفطرت کی دنیا میں”۔ “آسمانی” کے لفظ کا اشارہ اُس مقام کی طرف ہے، جہاں خدا ہے۔ دیکھیں کہ اس کا ترجمہ ۱۔۳ میں کیسا کیا گیا ہے۔"
},
{
"title": "مسیح یسوع میں",
"body": "“یسوں مسیح میں” اور اسی طرح کے بیانات استعارے ہیں جو نیا عہد نامہ کے خطوں میں بہت نمایاں ہیں۔ وہ یسوع مسیح اور اس پر یقین رکھنے والوں کے سب سے ممکنہ مضبوط رشتوں کا اظہار کرتے ہیں۔"
},
{
"title": "آنے والے زمانوں میں",
"body": "“مستقبل میں”"
}
]