ur_eph_tn/02/01.txt

34 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": " پولس ایمان داروں کو اپنی ماضی کے بارے میں یاد لاتا ہے اور اُنہیں بتاتا ہے کہ وہ اب خدا کے سامنے زندہ ہو گئے ہیں۔ "
},
{
"title": "تم اپنے قصوروں اور گناہوں میں مردہ تھے",
"body": "یہ ہمیں سمجھاتا ہے کہ گناہ گار خدا کے حکم کو نہیں مان سکتے ہیں جیسے مردہ انسان کوئی جسمانی ردِ عمل نہیں دے سکتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اپنے قصوروں اور گناہوں میں",
"body": "“قصور” اور “گناہ” کے مطلب مترادف ہیں۔ پولس ان دونوں اصطلاحات کو ایک دوسرے کے ساتھ اس لیے استعمال کرتا ہے کہ وہ لوگوں کے گناہ کی برائی اور سنگینی پر زور دالنا چاہتا ہے۔ (See: figs_doublet)"
},
{
"title": "اِس زمانے کی روشوں ۔۔۔ کے مطابق",
"body": "پولس رسول نے “زامانہ” (یا “دنیا”) کا لفظ اِس دنیا میں رہنے والے لوگوں کے خود AT: غرض اور شریر اقدار کی طرف اشارہ دینے کے لیے استعمال کیا۔ AT: “اِس دنیا میں رہنے والے لوگوں کے اقدار کے مطابق” یا “اِس موجودہ دنیا کے اقدار کے پیروّی کرتے ہوے” (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "ہوا کے اختیارات ۔۔۔ [کا حاکم]",
"body": "اِس کا مطلب ابلیس یا شیطان ہے۔"
},
{
"title": "اُس روح کے مطابق ۔۔۔ جو نافرمانی کے فرزندوں میں کام کرتی ہے",
"body": " “شیطان کی روح، جو نافرمانی کے فرزندوں میں کام کرتی ہے”"
},
{
"title": "جسم اور ذہن کے ارادے",
"body": "“جسم” اور “ذہن” کے الفاظ پورے انسان کا اشارہ کرتے ہیں۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "غضب کے فرزند",
"body": "لوگ جن سے خدا ناراض ہے۔ (See: figs_metaphor)"
}
]