[ { "title": "\"وہ اوپر چڑھ گیا\"", "body": "\"مسیح اوپر چڑھ گیا\"" }, { "title": "وہ زمین کے نیچے اُتارا گیا تھا", "body": "\"مسیح نیچے بھی اُترا\"" }, { "title": "زمین کے نیچے [والے خطے]", "body": "دو ممکنہ معانی ہیں: ۱) نیچے والے خطے دنیا کا حصہ ہے یا ۲) نیچے والے خطے \"زمین\" کہنے کا دوسرا طریقہ ہے۔ AT: \"نیچے والے خطوں میں، یعنی زمین میں\"" }, { "title": "تاکہ تمام چیزوں کو معمور کرے", "body": "\"تاکہ وہ ہر جگہ میں طاقت کے ساتھ حاصر ہو\"" }, { "title": "معمور ", "body": "\"مکمل کرنا\" یا \"تقاضہ مطمئن کرنا\"" } ]