Add '02/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-11 20:05:54 +00:00
parent c8da8faae5
commit ed5e8159aa
1 changed files with 34 additions and 0 deletions

34
02/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,34 @@
# افیسیوں ۲: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
یہ باب یسوع میں یقین کرنے سے پہلے ایک مسیحی کی زندگی پر مرکوز ہے۔ اُس کے بعد، پَولُس یہ معلومات اس کی تشریح کے لیے استعمال کرتا ہے، کہ ایک انسان کے سابق طرز زندگی اُس کے نئی شناخت سے، جو "مسیح میں" ہے، کیسے مختلف ہیں (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### ایک بدن
اس باب میں پَولُس کلیسیا کے بارے میں تعلیم دیتا ہے۔ کلیسیا دو مختلف لوگوں کے گروہ پر مشتمل ہے (یہودی اور غیر قوم)۔ وہ اب ایک گروہ، یعنی ایک "بدن" ہیں۔ کلیسیا مسیح کے بدن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہودی اور غیر قوم مسیح میں متحد ہیں۔
### اس باب میں صائع و بدائع
#### "اپنے قصوروں اور گناہوں میں مردہ"
پَولُس یہ تعلیم دیتا ہے کہ وہ لوگ جو مسیحی نہیں ہیں اپنے گناہوں میں "مردہ" ہیں۔ گناہ اُنہیں پابند یا غلام بنا دیتا ہے۔ یہ اُنہیں روحانی لہاظ سے "مردہ" بناتا ہے۔ پَولُس یہ لکھتا ہے کہ خُدا مسیحیوں کو مسیح میں زندہ بنا دیتا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/other/death]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faith]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]])
#### دُنیاوی طرز زندیگی کا بیان
پَولُس بہت مختلف طریقوں کا استعمال کر کہ یہ تشریح کرتا ہے کہ غیر مسیحی دُنیا کیسا عمل کرتا ہے۔ وہ "س زمانے کی روشوں، ہوا کے اختیارات، حاکموں اور اُس روح کے مطابق چلتے" ہیں، اور "ور اپنے جسم کی شیطانی خواہشات کے مطابق عمل کرتے اور جسم اور ذہن کے ارادے پورے کرتے" ہیں۔
### اس باب میں دیگر ترجمہ کی ممکنہ مشکلات
#### "یہ ۔۔۔ خدا کی بخشش ہے"
چند ماہرین کا کہنا ہے کہ یہاں "یہ" کا اشارہ نجات پانے کی طرف ہے۔ دوسرے ماہرین کہتا ہیں کہ ایمان خُدا کی بخشش ہے۔ کیونکہ یونانی زبان کے قوائد کے مطالبق، گرائمر کے لہاظ سے، اس فقرے کے حال ایک دوسرے سے موافق ہیں، ایسا لگتا ہے کہ "یہ" کا مطلب غالباً خُدا کی فضل سے اور عیمان کے ذریعے سے نجات پانے کا پورا عمل ہے۔
#### جسم
یہ ایک پیچیدہ بات ہے۔ "جسم" غالباً انسان کی گناہگار فطرت کے لئے ایک استعارہ ہے۔ "جسم کے اعتبار سے غیر قوم" کے فقرے کا مطلب ہے کہ افیسیوں ماضی میں خُدا کی کسی پرواہ کے بغیر زندگی گزارتے تھے۔ اس آیت میں، "جسم" کا استعمال انسان کے جسمانی حصے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/flesh]])
## Links:
* __[Ephesians 02:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../01/intro.md) | [>>](../03/intro.md)__