diff --git a/01/intro.md b/01/intro.md new file mode 100644 index 0000000..4ec47bc --- /dev/null +++ b/01/intro.md @@ -0,0 +1,20 @@ +# افیسیوں ۱: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +#### "میں نے دُعا کی" + +پَولُس خط کے اس حسے کو حمد کی دُعا کی صورت میں تشکیل کرتا ہے۔ لیکن پَولُس صرف خدا سے بات نہیں کر رہا ہے۔ وہ افیسس کے کلیسیا کی تعلیم کر رہا ہے۔ وہ افیسیوں کو یہ بھی بتا رہا ہے کہ وہ اُن کے لئے کیسی دُعا مانگ رہا ہے۔ + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### پہلے سے مقرر ہونا +بہت ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ باب "پہلے مقرر ہونے" کے موضوع پر تعلیم دیتا ہے، جو انگریزی میں "predestination" کہلایا جاتا ہے۔ یہ بائبل کے اس تصور سے ملا ہوا ہے جس کا نام "پہلے سے مقرر کرنا" یعنی "predestine" ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ خُدا نے، دُنیا کے ابتدا سے، چند لوگوں کو ابدی نجات کے لئے چُنا ہے۔ اس موضوع پر مسیحیوں کے خیالات مختلف ہیں۔ اس لئے مترجمین کو اس باب کے ترجمہ کرنے میں خاص احتیاط کرنا چاہئے، خاس طور سے اُن باتوں میں جن کا تعلق باعث یہ وجہ بننے کا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/predestine]]) + +## Links: + +* __[Ephesians 01:01 Notes](./01.md)__ +* __[Ephesians intro](../front/intro.md)__ + +__| [>>](../02/intro.md)__ +