ur_eph_tn/04/23.txt

14 lines
977 B
Plaintext
Raw Normal View History

[
{
"title": "اپنی روح میں تعمیر ہوتے جائو",
"body": "یہ فعال کی اواز میں بھی ترجمع ہو سکتا ہے۔ AT: \"خدا کو اپنا رویہ اور سوچ تبدیل کرنا دو\" یا \"خدا کو تمہیں نیا رویہ اور سوچ دینے دو\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "ایک نئی انسانیت اپنائو جو خدا کے مطابق ۔۔۔ پیدا کی گئی ہے",
"body": "پولس اخلاقی خصوصیات کا بیان اس طرح سے کرتا ہے جیسا کہ وہ کپڑے ہوں۔ AT: \"اپنی نئی زندگی بسر کرو، جو خدا کی صورت میں پیدا کیا گیا ہے\" یا \"نئی طرز زندگی اپنا لو، کیوںکہ تم خدا کی صورت میں پیدا ہوے ہو\" (See: figs_metaphor)\n"
},
{
"title": "راست بازی اور پاکزہ سچائی",
"body": "\"واقعی راست باز اور پاکزہ\""
}
]