Update 'deu/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-07-28 17:34:27 +00:00
parent 5167dcf172
commit 3d7cdf7ac4
1 changed files with 27 additions and 27 deletions

View File

@ -1,48 +1,48 @@
# Introduction to Deuteronomy
# اِستثِنا کی کِتاب کا تٙعارُف
## Part 1: General Introduction
## پہلا حصّہ:عمومی تعارُف
### Outline of Deuteronomy
### اِستثِنا کی کِتاب کا خاکہ
1. Moses reminds Israel of how Yahweh guided them through the wilderness (1:13:29)
1. Moses appeals for Israel to obey the law of Yahweh (4:143)
1. The Ten Commandments (5:110:22)
1. Rules and warnings from the Law (11:126:19)
1. Instructions for entering Canaan (27:126)
1. Blessings for obeying and curses for disobeying (28:1-68)
1. The covenant renewed (29:1-30:20)
1. Last words of Moses, the Song of Moses, and his death (31:134:12)
1. مُوسیٰ اِسرائیلیوں کو یاد دلاتا ہے کہ کیسے یہوواہ نے بیابان میں اِسرائیلیوں کی راہنُمائی کی(١: ١- ٣: ٢٩)
1. مُوسیٰ اِسرائیلیوں سے یہوواہ کی شرِیعت کی تابعداری کی التماس کرتا ہے۔ (۴: ١- ۴٣ )
1. دٙس اٙحکام(۵: ١- ١٠: ٢٢)
1. شرِیعت میں سے قوانین اور تنبیہات(١١: ١- ٢٦: ١٩ )
1. کنعان میں داخل ہونے کے لیے ہدایات(٢٧: ١- ٢٦)
1. فرمانبرداری کرنے کے لیے برکتیں اور نافرمانی کرنے کے لیے لٙعنتیں(٢٨: ١- ٦٨)
1. عہد کی تجدید کی گئی(٢٩: ١- ٣٠: ٢٠)
1. مُوسیٰ کے آخری الفاظ، مُوسیٰ کا گِیت اور اُسکی وفات(٣١: ١- ٣۴: ١٢)
### What is the Book of Deuteronomy about?
### اِستثِنا کی کِتاب کس بارے میں ہے؟
In the book of Deuteronomy, Moses repeats the laws of the covenant that God made with the people of Israel. The people of Israel were about to go into the Promised Land. Before they entered the land, Moses reminded them of what Yahweh did for them and what he expected from them. Moses warned the people about worshipping idols and no longer trusting Yahweh once they settled in the Promised Land. Yahweh promised to judge those who disobey him and to bless those who obey his Law. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
استثِنا کی کِتاب میں ، مُوسیٰ نے عہد کے ان قوانین کو دہرایا جو خُدا نے بنی اِسرائیل کے ساتھ کیا تھا۔ اِسرائیل کے لوگ وعدہ کی سرزمِین میں جانے والے تھے۔ اُن کے مُلک میں داخل ہونے سے پہلے مُوسیٰ نے انہیں یاد دلایا کہ یہوواہ نے اُن کے لئے کیا کیا اور وہ ان سے کیا توقع رکھتا ہے۔ مُوسیٰ نے لوگوں کو بُتوں کی پرستِش اور وعدہ کی سرزمِین میں رہنا شُروع کر دینے کے بعد یہوواہ پر مزید بھروسہ نہ کرنے کی بابت متنبہ کیا۔ یہوواہ نے اُس کی نافرمانی کرنے والوں کو سزا دینے اور اُس کی شرِیعت پر عمل کرنے والوں کو برکت دینے کا وعدہ کیا۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتا ب کے عنوان کا تٙرجُمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
The name "Deuteronomy" means "Second Law" or "the retelling of the Law." Translators may decide on a title such as, "A Repeat of the Law" or "Moses Explains the Law Again." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
اِستثِنا نام کا مطلب ہے"دُوسری شرِیعت" یا شرِیعت کو دوبارہ بتانا۔ مُترجمین اِن جیسے عُنوانات پر فیصلہ کریں جیسے"شرِیعت کی دوہرائی" یا مُوسیٰ دوبارہ شرِیعت کی وضاحت کرتا ہے۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/translate-names]])
### Who wrote the Book of Deuteronomy?
### اِستثِنا کی کِتاب کس نے لِکھی؟
The writers of both the Old and New Testament present Moses as being very involved with writing the Book of Deuteronomy. However, many scholars think that Joshua wrote chapter 34. This chapter tells how Moses died.
پُرانا اور نیا عہد نامہ دونوں کے مُصنفین نے مُوسیٰ کو ایسے پیش کیا ہے جیسے اِستثِنا کی تصنیف میں وہ بہت زیادہ شامل رہا ہے.تاہم مُتعدد مفکرین یہ سوچتے ہیں کہ یشُوع نے باب ٣۴ تصنیف کیا۔ یہ باب بتاتا ہے کہ مُوسیٰ کی وفات کیسے ہوئی۔
### What are the important features of the Book of Deuteronomy?
### اِستثِنا کی کِتاب کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟
The book contains a series of speeches that Moses gave to Israel before he died. He spoke these things just before the people entered the Promised Land. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
اِس کِتاب میں اُن خطابات کا ایک سلسلہ ہے جو مُوسیٰ نے مرنے سے پہلے اِسرائیل سے کیا۔ اُس نے یہ باتیں لوگوں کے وعدے کی سرزمِین میں داخل ہونے سے عین پہلے کہیں۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland]])
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصّہ دوئم:اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### Why did Yahweh command the Israelites to completely destroy the people who lived in the Promised Land?
### یہوواہ نے اِسرائیلیوں کو یہ حُکم کیوں دیا کہ جو لوگ وعدے کی سرزمِین میں قیام پزیر ہیں اُنہں مُکمل طور پر تباہ کردینا؟
As God prepared the Israelites to enter the Promised Land, he commanded them to completely destroy the Canaanite people who lived there. The Israelites would then not be tempted to join them and worship their false gods.
جب خُدا نے اِسرائیلیوں کو وعدے کی سرزمِین میں داخل ہونے کے لیے تیار کیا،اُس نے اُنہیں حُکم دیا کہ کنعانی لوگوں کو جو وہاں قیام پزیر تھے انہیں مُکمل طور پر تباہ کردینا۔ تب اِسرائیلی اُنکے جھُوٹے خُداوں کی پرستِش میں اُنکے ساتھ شامل ہونے کے لیے آزمائش میں نہیں پڑیں گے۔
## Part 3: Important Translation Issues
## حصّہ سوئم: تٙرجُمہ کے اہم مسائل
### What is the role of God's name in Deuteronomy?
### اِستثِنا میں خُدا کے نام کا کیا کردار ہے؟
God's name is mentioned over thirty times in the book of Deuteronomy. The use of God's name in this book usually represents God's honor or fame. At other times in Deuteronomy, God's name represents his presence. God said he would choose a place and make his name dwell there. This means God's presence would be there. The people were to go to that place to worship him.
اِستثِنا کی کِتاب میں خُدا کے نام کا ذکر تیس مرتبہ کیا گیا ہے۔ اِس کِتاب میں خُدا کے نام کا اِستعمال عموماً خُدا کی تعظیم اور شہرت کو ظاہر کرتا ہے۔ اِستثِنا میں دُوسری جگہوں پر خُدا کا نام اُس کی حضوری کو ظاہر کرتا ہے۔ خُدا نے کہا کہ وہ ایک جگہ کا انتخاب کرئے گا اپنے نام کے مسکن کے لیے۔ اِس کا مطلب ہے کہ خُدا کی حضوری اُس جگہ ہو گی۔ لوگوں کو اُس کی پرستِش کے لیے اُس جگہ جانا تھا۔
### Can this book be translated before the rest of the Pentateuch?
### کیا اِس کِتاب کا تٙرجُمہ باقی خمسہ مُوسیٰ(توریت کی کِتابوں) سے پہلے کیا جا سکتا ہے؟
The Books of Genesis and Exodus help to explain what happens in Deuteronomy. For this reason, those books should be translated before the Book of Deuteronomy.
پٙیدائش اور خُرُوج کی کُتب یہ واضح کرنے میں مدد دیتی ہیں کہ اِستثِنا کی کِتاب میں کیا ہوتا ہے۔ اِس وجہ سے ان کِتابوں کا تٙرجُمہ اِستثِنا کی کِتاب سے پہلے کیا جانا چاہیے۔