Update 'amo/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 15:21:17 +00:00
parent ad6e5fd7d7
commit 29a02183e7
1 changed files with 56 additions and 29 deletions

View File

@ -1,51 +1,78 @@
# Introduction to Amos
# عامُوس کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Amos
## حصہ ۱: عام تعارف
1. Amos introduced (1:1)
1. Yahweh judges the nations (1:2-2:16)
- The surrounding nations (1:22:3)
- The southern kingdom (2:45)
- The northern kingdom (2:616)
1. Amos prophesies against the people of Israel (3:16:14)
1. Yahweh shows Amos several visions (7:1-9:10)
1. Israel is to be restored (9:1115)
### What is the Book of Amos about?
### عامُوس کی کِتاب کا خاکہ
The Book of Amos contains the words of Amos, a shepherd of Tekoa. Amos began to prophesy about 760 BC. He spoke Yahweh's messages against God's people behaving wickedly. He spoke messages to both the southern kingdom of Judah and the northern kingdom of Israel. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]])
Yahweh gave Amos prophecies of judgment (Chapters 1-6) to proclaim to the people. Each of them begins with the phrase "This is what Yahweh says" (ULB).
1. عامُوس کا تعارُف (١: ١)
Three visions of Yahweh coming to judge the people are in the last part of the book (7:1-9:10). A final vision promises that Yahweh will restore Israel (9:11-15). He will restore the "tent of David." This means a descendant of David would once again be king over Israel.
1. یہوواہ قوموں کی عدالت کرتا ہے (١: ٢-٢: ١٦)
- اردگرد کی قٙومیں ( ١: ٢-٢: ٣)
- جنوبی سلطنت (٢: ۴-۵)
- شِمالی سلطنت (٢: ٦-١٦)
1. عامُوس اِسرائیل کے لوگوں کے خلاف نبوت کرتا ہے (٣: ١-٦: ١۴)
1. یہوواہ عامُوس کو متعدد رُویا دکھاتا ہے (٧: ١-٩: ١٠)
1. اِسرائیل کو بحال کیا جائے گا ( ٩: ١١-١۵)
### عامُوس کی کِتاب کس کے بارے میں ہے؟
عامُوس کی کِتاب عامُوس کے بیان کردہ کلام پر مشتمل ہے جو کہ تُقوع کا ایک چرواہا تھا۔ عامُوس نے ٧٦٠ قبلِ مسیح میں نبوت کرنا شروع کی۔ اُس نے خُدا کے لوگوں کے ظالمانہ رویوں کے خلاف یہوواہ کے پیغامات بیان کیے۔ اُس نے یہُوداہ کی جنوبی سلطنت اور اِسرائیل کی شِمالی سلطنت دونوں کو نبوت دی۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]])
یہوواہ نے عامُوس کو عدالت کیے جانے کی نبوت دی تاکہ وہ لوگوں میں اس کی منادی کرے (ابواب ۱-۶)۔ ان میں سے ہر ایک اِس فقرے سے شروع ہوتی ہے: "خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ" (یو ایل بی)
لوگوں کی عدالت کے لیے یہوواہ کی آمد کی تین رُویا کِتاب کے آخری حصّے میں ہیں (٧: ١-٩: ١٠)۔ ایک آخری روُیا میں یہ وعدہ ہے کہ یہوواہ اِسرائیل کو بحال کرے گا (٩: ١١-١۵)۔ وہ "داوُد کے خیمہ" کو کھڑا کرے گا ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ داوُد کی نسل میں سے ایک شخص دوبارہ پورے اِسرائیل پر بادشاہی کرے گا۔
### اِس کتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
### How should the title of this book be translated?
The traditional title of this book is "The Book of Amos" or just "Amos." Translators may also call it the "The Book of the Sayings of Amos." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
اس کِتاب کا روایتی عنوان "عامُوس کی کِتاب" یس صرف "عامُوس ہے۔ مُترجمین اس کو "عامُوس کے اقوال کی کِتاب" بھی کہہ سکتے ہیں۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### Who wrote the Book of Amos?
### عامُوس کی کِتاب کس نے لکھی؟
The prophet Amos probably wrote this book. He lived in the southern kingdom of Judah. Amos came from a poor family. They grew sycamore trees (7:14, 15) and were shepherds ([Amos 1:1](../../amo/01/01.md)). Though Amos was not trained as a prophet, he knew and understood the law of Moses. Also, Amos skillfully used expressive and meaningful words.
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
عامُوس نبی نے غالباً اس کِتاب کو لکھی۔ وہ یہُوداہ کی جنوبی سلطنت میں رہتا تھا۔ عامُوس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ وہ چرواہے تھے (عامُوس ١: ١) اور گولر کے پیڑ اُگاتے تھے (٧: ١۴، ١۵)۔ اِس کے با وجود کہ عامُوس کی تربیت ایک نبی کے طور پر نہ ہوئی تھی، پھر بھی وہ موسیٰ کی شرِیعت کو جانتا اور سمجھتا تھا۔ نیز عامُوس نے بڑی مہارت سے پُر اظہار اور معنی خیز الفاظ استعمال کیے ہیں۔
### How is justice described in Amos?
Justice is an important theme in the Book of Amos. Justice means people treating others fairly according to the law of Yahweh. People in Israel were oppressing and taking advantage of poor people, orphans, and widows. Amos explained that Yahweh would prefer that the people act justly rather than sacrifice to him. Truly obeying the law of Moses meant being just to other people. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### What is a lawsuit?
Many cultures have a process for resolving disputes through the use of courts. These legal disputes are called lawsuits. Amos uses various legal terms. Part of the book presents events in a courtroom. The people are introduced, the problem is explained, the people are examined, witnesses speak, and a verdict is given.
### عامُوس کی کِتاب میں انصاف کو کس طرح بیان کیا گیا؟
## Part 3: Important Translation Issues
### What is the meaning of the term "Israel"?
"عامُوس کی کِتاب میں انصاف ایک اہم موضوع ہے۔
انصاف کا مطلب یہ ہے کہ لوگ دوسروں کے ساتھ یہوواہ کی شرِیعت کے مطابق اچھا سلوک کریں۔ اِسرائیل کے لوگ غریبوں، یتیموں اور بیواؤں پر ظلم کرتے اور اُن کا فائدہ اُٹھا رہے تھے۔ ۔ عامُوس نے یہ وضاحت کی کہ یہوواہ اس بات کو ترجیح دے گا کے لوگ اس کے لیے قُربانی چڑھانے کے بجائے انصاف سے کام کریں۔ مُوسیٰ کی شرِیعت پر سچ میں عمل کرنے کا مطلب دوسرے لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا تھا۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])
The name "Israel" is used in many different ways in the Bible. Jacob was a son of Isaac. God changed Jacob's name to Israel. The descendants of Jacob became a nation also called Israel. Eventually, the nation of Israel split into two kingdoms. The northern kingdom was named Israel. The southern kingdom was named Judah. In Amos, "Israel" almost always refers to the northern kingdom of Israel. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### ایک مقدمہ کیا ہے؟
### Where do the various narratives begin and end?
The structure of the Book of Amos may make it difficult to understand where Amos ends one thought and begins another. It may be helpful to solve these issues with carefully divided lines or paragraphs.
"بہت سی تہذیبیں عدالتوں کے ذریعہ سے لڑائی جھگڑوں کا حل کرتی ہیں۔
یہ قانونی لڑائی جھگڑے مقدمے کہلاتے ہیں۔ عامُوس مختلف قانونی اصلاحات استعمال کرتا ہے۔ ۔ کِتاب کا ایک حصّہ کمرہ عدالت کے واقعات پیش کرتا ہے۔ لوگوں کا تعارف کرایا جاتا ہے، مسئلہ بیان کیا جاتا ہے، لوگوں کا جائزہ لیا جاتا ہے، گواہ اپنی گواہی دیتے ہیں اور فیصلہ سنا دیا جاتا ہے۔"
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل
### "اِسرائیل" کے اصطلاح کا کیا مطلب ہے؟
"اِسرائیل" کے نام کا اِستعمال بائبل میں مُتعدد مُختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ یعقوب اضحاق کا بیٹا تھا۔ خُدا نے اُس کا نام تبدیل کر کے اِسرائیل رکھا۔ یعقوب کی اولاد ایک قوم بن گئی جس کو بھی اسرائیل کہا گیا ہے۔ آخر کار، اِسرائیل کی قوم دو مُملکتوں میں تقسیم ہو گئی۔ شمالی مُملکت کو اِسرائیل کا نام دیا گیا تھا۔ جنوبی مُملکت کو یہوداہ کا نام دیا گیا تھا۔ عامُوس کی کِتاب میں "اِسرائیل" کی اصطلاح تقریباً ہمیشہ اِسرائیل کی شمالی سلطنت کے لیے استعمال ہوئی ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/israel]])
### مختلف بیانیے کہاں سے شروع اور اختتام پذیر ہوتے ہیں؟
عامُوس کی کِتاب کی ساخت کی وجہ سے ہوسکتا ہے اس بات کو سمجھنے میں دُشواری ہو کہ عامُوس نے ایک خیال کو کہاں ختم کیا اور دوسرا خیال کہاں سے شروع کیا۔ ان مسائل کے حل کے لیے سطروں اور پیراگرافوں کی اختیاط سے تقسیم مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔