Update 'act/front/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-17 13:34:25 +00:00
parent c3ae8dd201
commit c609c11b5f
1 changed files with 36 additions and 37 deletions

View File

@ -1,58 +1,57 @@
# Introduction to Acts
# اعمال کا تعارف
## Part 1: General Introduction
## حصہ ۱: عام تعارف
### Outline of the Book of Acts
### اعمال کی کتاب کا مختصر بیان
1. The beginning of the church and its mission (1:12:41)
1. The early church in Jerusalem (2:426:7)
1. Increasing opposition and the martyrdom of Steven (6:87:60)
1. The persecution of the church and Philip's ministry (8:140)
1. Paul becomes an apostle (9:131)
1. The ministry of Peter and the first Gentile converts (9:3212:24)
1. The ministry of Paul and Barnabas to the Gentiles (12:2514:28)
1. The debate about the Jewish law and the council of church leaders at Jerusalem (15:1-35)
1. The ministry of Paul and Silas to the Gentiles (15:3616:5)
1. The expansion of the church into the middle Mediterranean area and Asia Minor (16:619:20)
1. Paul travels to Jerusalem and becomes a prisoner in Rome (19:2128:31)
1. کلیسا اور اس کے کاموں کا آغاز (۱:۱-۲:۴۱)
1. یروشلم میں ابتدائی کلیسا (۲:۴۲-۶:۷)
1. بڑھتی ہوئی مخالفت اور ستِفَنُس کی شہادت (۶:۸-۷:۶۰)
1. کلیسا اور فِلِپُّس کی خدمت پر ظلم (۸:۱-۴۰)
1. پولس رسول بنتا ہے (۹:۱-۳۱)
1. پطرس کی خدمت اور پہلا غیر یہودی کا تبدل ہونا. (۹:۳۲-۱۲:۲۴)
1. پولس ، غیر یہودیوں کا رسول ، یہودی شریعت ، اور یروشلم میں کلیسا کے رہنماؤں کی کونسل (۱۲:۲۵ - ۱۶:۵)
1. وسطی بحیرہ روم کے علاقے اور مغربی ایشیاء؛ مشرق وسطی میں کلیسا کی توسیع (۱۶:۶ - ۱۹:۲۰)
1. پولس یروشلم کا سفر کرتا ہے اور روم میں قیدی بن جاتا ہے (۱۹:۲۱ - ۲۸:۳۱)
### What is the Book of Acts about?
### اعمال کی کتاب کسی کے بارے میں ہے؟
The Book of Acts tells the story of the early church as more and more people became believers. It shows the power of the the Holy Spirit helping the early Christians. The events in this book began when Jesus went back to heaven and ended about thirty years later.
اعمال کی کتاب ابتدائی کلیسا کی کہانی بیان کرتی ہے جب زیادہ سے زیادہ لوگ ایماندار بن گئے۔ اس سے ابتدائی مسیحیوں کی روح القدس کی طاقت ظاہر ہوتی ہے، جو ان کی مدد کرتا تھا۔ اس کتاب کے واقعات اس وقت سے شروع ہوَئے جب یسوع جنت میں واپس چلا گیا اور تقریبا تیس سال بعد ختم ہوئے۔
### How should the title of this book be translated?
### اِس کِتاب کے نام کا ترجمہ کیسا کرنا چاہئے?
Translators may choose to call this book by its traditional title, "The Acts of the Apostles." Or translators may choose a title that may be clearer, for example, "The Acts of the Holy Spirit through the Apostles."
مترجمین اس کتاب کو اپنے روایتی عنوان "رسولوں کے اعمال" کے نام سے پکار سکتے ہیں۔ یا مترجم ایک عنوان منتخب کرسکتے ہیں جو واضح ہو ، مثال کے طور پر ، "رسولوں کے توسط سے روح القدس کے اعمال۔"
### Who wrote the Book of Acts?
### اعمال کی کتاب کس نے لکھا؟
This book does not give the name of the author. However, it is addressed to Theophilus, the same person to whom the Gospel of Luke is addressed. Also, in parts of the book, the author uses the word "we." This indicates that the author traveled with Paul. Most scholars think that Luke was this person traveling with Paul. Therefore, since early Christian times, most Christians have thought Luke is the author of the Book of Acts as well as the Gospel of Luke.
یہ کِتاب ہمیں اپنے مصنف کا نام نہیں دیتا ہے. تاہم ، یہ تھیوفیلس سے مخاطب ہے، وہی شخص جس کو لوقا کی انجی سے مخاطب کیا گیا ہے۔ نیز ، کتاب کے کچھ حصوں میں ، مصنف "ہم" کا لفظ استعمال کرتا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصنف نے پولس کے ساتھ سفر کیا۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ وہ شخص جو پَولُس کے ساتھ سفر کر رہا تھا، لوقا تھا۔ لہذا ، ابتدائی مسیح زمانے سے ہی ، بیشتر مسیحیوں نے سوچا کہ لوقا اعمال کی کتاب کے ساتھ ساتھ لوقا کی انجیل کا بھی مصنف ہے۔
Luke was a medical doctor. His way of writing shows that he was an educated man. He was probably a Gentile. He saw many of the events described in the Book of Acts.
لوقا میڈیکل ڈاکٹر تھا۔ اس کے لکھنے کے انداز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پڑھا لکھا آدمی تھا۔ وہ شاید ایک غیر قوم سے تھا۔ اس نے اعمال کی کتاب میں بیان کردہ بہت سے واقعات کو دیکھا۔
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
## حصہ ۲: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### What is the Church?
### کلیسیا کیا ہے؟
The Church is the group of people who believe in Christ. The Church includes both Jewish and Gentile believers. The events in this book show God helping the Church. He empowered believers to live righteous lives through his Holy Spirit.
"کلیسیا ان لوگوں کا گروہ ہے جو مسیح پر یقین رکھتے ہیں۔
کلیسیا میں یہودی اور غیر یہودی دونوں شامل ہیں۔ اس کتاب میں پیش آنے والے واقعات میں خدا کلیسیا کی مدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس نے اپنے روح القدس کے ذریعہ ایمانداروں کو راستباز زندگی گزارنے کی طاقت دی۔"
## Part 3: Important Translation Issues
## حصہ ۳: ترجمہ کی اہم مسائل
### What are the major issues in the text of the Book of Acts?
### اعمال کی کتاب کے متن میں کون سے بڑے مسائل ہیں؟
These are the most significant textual issues in Acts:
یہ اعمال میں سب سے اہم تحریری مسئلے ہیں:
The following verses are found in older versions of the Bible, but they are not in the best ancient copies of the Bible. Some modern versions put the verses in square brackets ([]). The ULB puts them in footnotes.
مندرجہ ذیل آیات بائبل کے پرانے ورژن میں پائی جاتی ہیں ، لیکن وہ بائبل کی بہترین قدیم نسخوں میں نہیں ہیں۔ کچھ جدید ورژن آیات کو مربع بریکٹ ([]) میں رکھتے ہیں۔ یو ایل بی اور یو ڈی بی نے انہیں ایک حاسیہ، یعنی فوٹ نوٹ، میں رکھا۔
* "Philip said, 'If you believe with all your heart, you may be baptized.' The Ethiopian answered, 'I believe that Jesus Christ is the Son of God'" (Acts 8:37).
* "But it seemed good to Silas to remain there." (Acts 15:34)
* "And we wanted to judge him according to our law. But Lysias, the officer, came and forcibly took him out of our hands, sending him to you." (Acts 24:6b-8a)
* "When he had said these things, the Jews departed, having a great dispute among themselves." (Acts 28:29)
* فُلپّس نے کہا: "اگر تُو اپنے پورے دِل سے ایمان لاتا ہو تو تم بپتسمہ لے سکتے ہو۔ خوجے نے جواب دیا، ’’مَیں ایمان لاتا ہوں کہ یسوع مسیح خدا کا بیٹا ہے۔" (عمال ۸:۳۷)
* "لیکن سیلاس نے وہیں رہنا مناسب سمجھا" (عمال ۱۵:۳۴)
* " ہم اُس کی عدالت شریعت کے مطابق کرنا چاہتے تھے۔ مگر معزز لوسیاس زبر دستی اسے ہمارے ہاتھوں سے چھڑوا کر لے گیا اور ہمیں تیرے پاس بھیج دیا۔" (عمال ۲۴:۶b - ۸a)
* "جب وہ یہ باتیں کہہ چکا تو یہودی آپس میں لڑتے ہوئے چلے گئے" (عمال ۲۸:۲۹)
In the following verses, it is uncertain what the original text said. Translators will need to choose which reading to translate. The ULB has the first readings but includes the second readings in footnotes.
* "They returned from Jerusalem" (Acts 12:25). Some translations read, "They returned to Jerusalem (or to there)."
* "he put up with them" (Acts 13:18). Some translations read, "he cared for them."
* "This is what the Lord says, who has done these things that have been known from ancient times." (Acts 15:17-18). Some older translations read, "This is what the Lord says, to whom are known all his deeds from ancient times."
مندرجہ ذیل آیات میں ، یہ یقینی نہیں ہے کہ اصل متن نے کیا کہا ہے۔ مترجمین کو انتخاب کرنے کی ضرورت ہوگی کہ کون سا ورژن کا ترجمہ کیا جائے۔ یو ایل بی میں پہلی ورژن ہے لیکن اس میں فوڈ نوٹ میں دوسری ورژن شامل کی ہے۔
* "[وہ] وہاں (یعنی یروشلم) سے واپس روانہ ہوئے" (عمال ۱۲:۲۵) کچھ ورژن میں لکھا ہوا ہے، "[وہ] وہاں کو (یا یروشلم کو) واپس روانہ ہوئے"
* " وہ اُن کے ساتھ بیابان میں صابر رہا" (عمال ۱۳:۱۸) کچھ ورژن میں لکھا ہوا ہے " وہ اُن کا دیکھ بھال کر رہا تھا۔"
* "خداوند یہ فرماتا ہے جس نے یہ سب کچھ کہا ہے جس کا ذکر قدیم زمانوں سے ہو رہا ہے۔" (عمال ۱۵:۱۷-۱۸) کچھ پُرانے ورژن میں ایسا لکھا ہوا ہے: "خداوند فرماتا ہے ، جس کو قدیم زمانے سے اس کے سارے اعمال معلوم ہیں۔"
(See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-textvariants]])
(ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/translate-textvariants]])