ur_2sa_tn/2sa/14/intro.md

26 lines
1.2 KiB
Markdown
Raw Normal View History

2021-08-19 18:00:55 +00:00
# ٢ سموئیل ١۴ عمومی نوٹس
2021-05-20 17:57:31 +00:00
2021-08-19 18:00:55 +00:00
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
2021-05-20 17:57:31 +00:00
2021-08-19 18:00:55 +00:00
#### صلح
داؤُد اپنے بیٹے ابی سلوم کو جو جلا وطنی میں تھا یاد کرتا تھا۔ یوآب نےداؤُد اور ابی سلوم کے درمیان صُلح کے لیے ایک عقلمند عٙورت کو بُلوایا۔ (See:[[rc://en/tw/dict/bible/kt/reconcile]])
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### تمثیِل
وہ عقلمند عٙورت تمثیِل کی ایک قسم اِستعمال کرتی ہے داؤُد کواِس بات پر قائل کرنے کے لیے کہ اُس کےعمل غلط تھے۔ اُس نےاپنے ہی بیٹے سے اجنبی سے زیادہ بُرا سلوک کیا۔ اِس فرضی صورتحال کا مقصد داؤُد کو اُس کے گُناہ کے لیے مُجرم ٹھہرانا تھا۔ وہ داؤُد کے اپنے الفاظ اُس کے خلاف اِستعمال کرتی ہے۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-hypo]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
2021-05-20 17:57:31 +00:00
## Links:
* __[2 Samuel 14:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../13/intro.md) | [>>](../15/intro.md)__