ur_1th_tn/05/12.txt

22 lines
993 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "\nعام معلومات",
"body": " تھسلنیکیوں کے چرچ میں \nپال اپنی حتمی ہدایات شروح کرتا ھے"
},
{
"title": " اَے بھائیو",
"body": "\nیہاں \" بھائیو\" کا معنی ہیں ایماندار ساتھی"
},
{
"title": "\n کہ اُن کے کام کے باعث اُن کی عزت کرو،\n",
"body": "\n جو خداوند میں تمہارے پیشوا ہیں اُن کی نصیحت مانو"
},
{
"title": "\nوہ جو خدا وند میں تم پر ہیں",
"body": "\nیہ حوالہ خدا کی طرف سے مقرر کردہ ان پیشواوں کے لۓ ہے جو مقامی ایمانداروں سے خدمت کے لۓ چنے گۓ\n"
},
{
"title": "کہ اُن کے کام کے باعث اُن کی عزت کرو",
"body": "\nپال ایمانداروں کو تلقین کرتا ھے کہ وہ محبت اور عزت سے اپنے چرچ رہنماوں سے پیش آيں"
}
]